گڈمسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 1,407
- ری ایکشن اسکور
- 4,912
- پوائنٹ
- 292
حنفیت اور قادیانیت ایک ہی روپ میں
دیوبندی اکثر یہ باور کروانے کی کو شش کرتے ہیں کہ اہلحدیث اور قادیانی ایک ہی ہیں ۔ آیئے دیکھتے ہیں کہ مرزا غلا م احمد قادیانی کو ن تھا ؟
مشہور مرزا ئی منشی بر کت ہو شیار پوریمرزا ناصر احمد”مرزا صاحب کس فر قہ میں سے تھے؟ “ کے زیر عنوان لکھتا ہے ۔”حضرت مرزا صاحب اہل سنت و الجماعت خاص کر حنفی المذ ہب تھے اس طائفہ ظاہرین علی الحق میں سے تھے“ ۔ ( نورالدین 29 اگست 1912 ءکلام امیر المعروف ملفو ظات نو ر حصہ اول ص 54)
مرتضیٰ خاں حسن بی اےقادیا نیوں کے سر براہ مرزا ناصر احمد نے 10 دسمبر 1976ءمیں ربوہٰ میں سالانہ جلسہ میں جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا ہم جو محسوس کرتے ہیں اور سچ سمجھتے ہیں اس کا اعلان کرتے رہیں گے ہمارا فقہ ‘فقہ حنفی ہے۔ (نوائے وقت ۱۱ دسمبر 1976ئ)
محمد علی لاہوری مرزائی کی گواہی:معروف مرزائی مصنف مرتضیٰ خاں حسن بی اے لکھتا ہے: ” ہم فقہ کو بھی مانتے ہیں اور فقہائے عظام کی دل سے قدر کرتے ہیں اور ان کے اجتہاد اور تفقہ کی قدر کرتے ہیں۔ ہم با لخصوص حضرت امام ابو حنیفہ کی فقہ پر عمل پیرا ہیں۔ اسی کی ہدیت ہمارے امام حضرت مرزا صاحب نے فر ما ئی ہے“۔ (مجددزماں بجواب دو نبی ص617)
مرزا بشیر احمد ایم اے”حضرت صاحب ابتداءسے آخر زندگی تک علی الاعلان حنفی المذ ہب رہے ہیں“۔ (تحریک احمد یت حصہ اول ص ۱)
مرزا بشیر احمد ایم اےمرزا بشیر احمد ایم اے لکھتا ہے: ”اصو لاً آپ ہمیشہ اپنے آپ کو حنفی ظاہر فرماتے تھے۔ آپ نے اپنے لئے کسی زمانہ میں بھی اہلحدیث کا نام پسند نہیں فرمایا “۔ ( سیرت المہدی حصہ دوم ص 49)
مرزا بشیر احمد ایم اےمرزا بشیر احمدایم اے لکھتا ہے: میاں عبد اللہ سنوری صاحب بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت صاحب کو کبھی رفع الیدین کرتے یا آمین بالجہر کہتے نہیں سنا اور نہ کبھی بسم اللہ بالجہر پڑ ھتے سنا “۔ (سیرت المہدی حصہ اول 162)
مرزا بشیر احمد ایم اے لکھتا ہے : ”ڈاکٹر میر محمد اسمعیل نے مجھ سے بیان کیا کہ میں نے حضرت مسیح مو عود علیہ السلام کو کبھی بھی کسی سے معانقہ کرتے نہیں دیکھا۔آپ مصافحہ کیا کرتے تھے اور حضرت صاحب کے مصافحہ کرنے کا طریقہ ویسا تھا جو عام طور پر رائج ہے اہلحدیث والا مصافحہ نہیں کیا کرتے تھے“۔ (سیر ت المہدی حصہ سو م ص206)
ختم نبوت کے انکار پر دیوبندیوں اور قادیانیوں کا اتفاق
مرزا قادیانی
مولانا قاسم نانو تو یمرزا قادیانی لکھتا ہے : ”اب بجز محمدی نبوت کے سب نبو تیں بند ہیں۔ شریعت والا نبی کوئی نہیں آسکتا اور بغیر شریعت نبی ہو سکتا ہے مگر وہی جو پہلے امتی ہو۔ پس اس بناءپر میں امتی ہوں اور نبی بھی“۔ (تجلیات الہیہ ص25)
مولانا قاسم نانو تو ی مدرسہ دیو بند کے بانیوں میں سے ہیں، اپنی کتاب تحذیر الناس ص28 پر لکھتے ہیں۔”اگر بالفرض بعد زمانہ نبوی صلعم بھی کوئی نبی پیدا ہوتو پھر بھی خاتمیت محمدی میں کوئی فرق نہ آئے گا“۔