جہالت آپ کی ہو تو میں کچھ نہیں کر سکتا۔
مجذوب بھائی کو یہ دیکھنا چاہیے تھا۔
باقی ان میں سے کسی بات پر کوئی علمی اعتراض ہو تو مع دلیل پیش فرمائیں نہیں تو کل حزب بما لدیہم فرحون کے مطابق اعتراضات کر کر کے خوش رہیں۔ سب کچھ دنیا میں تو نہیں ہوتا۔ جب آپ کا مقصد علمی بات کرنا یا کچھ معلوم کرنا نہیں ہے تو مجھے آپ کے ساتھ سر پھٹول کرنے کی کیا ضرورت ہے
والسلام
ہمیں تو اس مضمون کے ذریعے نام نہاد حنفی دیوبندیوں اور حنفی بریلویوں کا اصلی چہرہ دکھانا مقصود تھا کہ اہل حدیث کے سامنے یہ لوگ کبھی اس بات کا اقرار نہیں کرتے کہ فقہ حنفی کا کوئی مسئلہ شرمناک ہے جیسے خود
اشماریہ صاحب فقہ کے ہر گندے سے گندے مسئلہ پر بھی ہنس کر فرماتے ہیں کہ اس میں کیا مسئلہ ہے؟ لیکن اگر فقہ حنفی کا یہی مسئلہ کوئی بریلوی اپنی کتاب میں نقل کرلیتا ہے تو دیوبندیوں کی سوئی ہوئی بلکہ مری ہوئی شرم جاگ اٹھتی ہے اور وہ جی بھر کر بریلویوں کو لتاڑتے ہیں اور ایسا گندہ مسئلہ پیش کرنے پر اپنے ہم مذہبوں کو خوب خوب شرم دلارہے ہوتے ہیں۔ اور یہی حال بریلویوں کا بھی ہے۔ لیکن بیچارے نہیں جانتے کہ جو گالیاں دیوبندی بریلوی کو اور بریلوی دیوبندی کو دے رہا ہوتا ہے ان گالیوں کا پہلا مستحق خود انکا امام ہوتا ہے کیونکہ فقہ حنفی کے ہرگندے اور شرمناک مسئلہ کا اصل ذمہ دار تو ابوحنیفہ ہی ہے کیونکہ پوری فقہ حنفی انہی کی قائم کردہ قانون ساز کمیٹی کی موجودگی اور ہر مسئلہ پر ابوحنیفہ کی تصدیق کے بعد ہی تو مرتب ہوئی ہے۔
اشماریہ صاحب آپ باربار علمی بات کی دھونس کیوں دیتے ہیں؟ آپ علمی بات کرنے یا سننے کے حقدار ہی نہیں آپ کے مذہبی اصولوں کے مطابق آپ صرف جہالت کے حقدار ہیں۔ کاش کہ آپ ابوحنیفہ کے زمانے میں ہوتے تو کچھ علم ان کو ہی سکھا دیتے اور آج فقہ حنفی کی شکل کچھ بہتر ہوتی۔ آپ دوسروں کو علم کی نصیحت کرنے کے بجائے اپنے امام کی کم علمی کا ماتم فرمائیں۔