• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی حمام میں دیوبندی اور بریلوی دونوں ننگے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ایک ہی امام کے مقلد ہو کر بھی ان دونوں میں اتفاق نہیں ہے، ایک دوسرے کی تکفیر کرتے ہیں، صاف ظاہر ہے قرآن و حدیث سے دور ہوں گے تو یہی حال ہو گا
 
شمولیت
نومبر 11، 2013
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
63
آپ لوگ ان بھائیوں کو آپس میں مزید نہ لڑائیں انکی صلح کروائیں۔
میں تو کہا کرتا ہوں کہ یہ دونوں ماسی چاچے کے رشتے سے منسلک ہیں۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,010
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
اشماریہ
محمد ارسلان


حنفی حمام میں دیوبندی اور بریلوی دونوں ننگے
ایک شخص اپنے سگے بھائی کو ماں کی گالیاں دے رہا تھاایک عقلمند نے اسے سمجھایا کہ تو اپنی ماں کو کیوں گالیاں دے رہا ہے؟ اس شخص نے اپنے بھائی کی طرف اشارہ کرکے کہا کہ میں اپنی ماں کو نہیں بلکہ اس کی ماں کو گالیاں دے رہاہوں۔ اس بھلے مانس نے انہیں سمجھایا کہ تم دونوں کی ماں ایک ہی ہے اور ایک کا دوسر ے کی ماں کو گالیاں دینا اصل میں اپنی ہی ماں کو گالیاں دینا ہے۔​
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
لولی آل ٹائم بھائی کسی کا مضمون شئیر کرتے وقت کم ازکم صاحب مضمون کا حوالہ ہی دے دیا کریں۔ حنفی حمام میں دیوبندی اور بریلوی دونوں ننگے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میں بھی ریپلائی کرتے وقت یہ بتانا بھول گیا کہ یہ مضمون شاہد نذیر بھائی کا ہے۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
جہالت آپ کی ہو تو میں کچھ نہیں کر سکتا۔
مجذوب بھائی کو یہ دیکھنا چاہیے تھا۔
باقی ان میں سے کسی بات پر کوئی علمی اعتراض ہو تو مع دلیل پیش فرمائیں نہیں تو کل حزب بما لدیہم فرحون کے مطابق اعتراضات کر کر کے خوش رہیں۔ سب کچھ دنیا میں تو نہیں ہوتا۔ جب آپ کا مقصد علمی بات کرنا یا کچھ معلوم کرنا نہیں ہے تو مجھے آپ کے ساتھ سر پھٹول کرنے کی کیا ضرورت ہے
والسلام
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,010
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
جہالت آپ کی ہو تو میں کچھ نہیں کر سکتا۔
مجذوب بھائی کو یہ دیکھنا چاہیے تھا۔
باقی ان میں سے کسی بات پر کوئی علمی اعتراض ہو تو مع دلیل پیش فرمائیں نہیں تو کل حزب بما لدیہم فرحون کے مطابق اعتراضات کر کر کے خوش رہیں۔ سب کچھ دنیا میں تو نہیں ہوتا۔ جب آپ کا مقصد علمی بات کرنا یا کچھ معلوم کرنا نہیں ہے تو مجھے آپ کے ساتھ سر پھٹول کرنے کی کیا ضرورت ہے
والسلام
ہمیں تو اس مضمون کے ذریعے نام نہاد حنفی دیوبندیوں اور حنفی بریلویوں کا اصلی چہرہ دکھانا مقصود تھا کہ اہل حدیث کے سامنے یہ لوگ کبھی اس بات کا اقرار نہیں کرتے کہ فقہ حنفی کا کوئی مسئلہ شرمناک ہے جیسے خود اشماریہ صاحب فقہ کے ہر گندے سے گندے مسئلہ پر بھی ہنس کر فرماتے ہیں کہ اس میں کیا مسئلہ ہے؟ لیکن اگر فقہ حنفی کا یہی مسئلہ کوئی بریلوی اپنی کتاب میں نقل کرلیتا ہے تو دیوبندیوں کی سوئی ہوئی بلکہ مری ہوئی شرم جاگ اٹھتی ہے اور وہ جی بھر کر بریلویوں کو لتاڑتے ہیں اور ایسا گندہ مسئلہ پیش کرنے پر اپنے ہم مذہبوں کو خوب خوب شرم دلارہے ہوتے ہیں۔ اور یہی حال بریلویوں کا بھی ہے۔ لیکن بیچارے نہیں جانتے کہ جو گالیاں دیوبندی بریلوی کو اور بریلوی دیوبندی کو دے رہا ہوتا ہے ان گالیوں کا پہلا مستحق خود انکا امام ہوتا ہے کیونکہ فقہ حنفی کے ہرگندے اور شرمناک مسئلہ کا اصل ذمہ دار تو ابوحنیفہ ہی ہے کیونکہ پوری فقہ حنفی انہی کی قائم کردہ قانون ساز کمیٹی کی موجودگی اور ہر مسئلہ پر ابوحنیفہ کی تصدیق کے بعد ہی تو مرتب ہوئی ہے۔

اشماریہ صاحب آپ باربار علمی بات کی دھونس کیوں دیتے ہیں؟ آپ علمی بات کرنے یا سننے کے حقدار ہی نہیں آپ کے مذہبی اصولوں کے مطابق آپ صرف جہالت کے حقدار ہیں۔ کاش کہ آپ ابوحنیفہ کے زمانے میں ہوتے تو کچھ علم ان کو ہی سکھا دیتے اور آج فقہ حنفی کی شکل کچھ بہتر ہوتی۔ آپ دوسروں کو علم کی نصیحت کرنے کے بجائے اپنے امام کی کم علمی کا ماتم فرمائیں۔
 
Top