• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی عورتیں نماز میں ناف کے نیچے ہاتھ کیوں نہیں باندھتی؟

شمولیت
اکتوبر 13، 2012
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
46
السلام علیکم و رحمۃ اللہ

حنفی (دیوبندی، بریلوی) عورتیں نماز میں ناف کے نیچے ہاتھ کیوں نہیں باندھتی؟
جس طرح ہمارے حنفی (دیوبندی، بریلوی) بھائی نماز میں ہاتھ باندھتے ہیں۔
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
بھائی اللہ تعالی نے اپنے نبی کی سنتوں کو محفوظ کرنے کا بھی تو ذمہ لیا ہے
یعنی کہ آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ مردوں کا ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا اور عورتوں کا ناف سے اوپر ہاتھ باندھنا سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے ؟ اور حنفی مرد اینڈ عورتیں اسی سنت پر عمل کرتی ہیں ؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

رضوان طاہر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2013
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
15
یعنی کہ آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ مردوں کا ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا اور عورتوں کا ناف سے اوپر ہاتھ باندھنا سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے ؟ اور حنفی مرد اینڈ عورتیں اسی سنت پر عمل کرتی ہیں ؟
نہیں بھائی میرا مطلب ہے کہ جولوگ سینے پر ہاتھ باندھنے والی سنت کا انکار کرتے ہیں اللہ نے ان کے گھروں میں بھی اپنے نبی کی سنت کو زندہ کر کے دکھا دیا ہے
 
Top