ابن قدامہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2014
- پیغامات
- 1,772
- ری ایکشن اسکور
- 428
- پوائنٹ
- 198
حضرت نبی اکرم صلی الله علیه وآله وسلم سے ( حور عین ) کے متعلق سوال کیا گیا که ان کو کس چیز سے پیدا کیا گیا تو آپ صلی الله علیه وآله وسلم نے ارشاد فرمایا:
( من ثلاثته اشیاء: اسفلهن من المسک واوسطهن من العنبر واعلاهن من الکافور ، وشعورهن وحواجبهن سواد خط من نور )
ترجمه: تین چیزوں سے پیدا کی گئی هیں:
1: ان کا نچلا حصه مشک ( کستوری ) کا هے
2: اور درمیانه حصه عنبر کا هے
3: اور اوپر کا حصه کافور کا هے.
ان کے بال اور ابرو سیاه هیں نور سے ان کا خط کهینچا گیا هے.
* تذکره القرطبی:ج2 ص481 *
2: دوسری روایت:
حضرت نبی اکرم صلی الله علیه وآله وسلم سے روایت کی گئی که آپ نے ارشاد فرمایا:
( سالت جبریل علیه السلام فقلت اخبرنی کیف یخلق الله الحور العین فقال لی یا محمد!
یخلقهن الله من قضبان العنبرو الزعفران مضروبات علیهن الخیام اول مایخلق الله منهن نهدا من مسک اذفر ابیض علیه یلتام البدن )
ترجمه: میں نے جبریل علیه السلام سے پوچها اور کها که مجهے بتلاو الله تعالی حورعین کو کس طرح سے تخلیق فرماتے هیں ؟
انهوں نے فرمایا اے محمد! الله تعالی ان کو عنبر اور زعفران کی شاخوں سے پیدا فرماتے هیں پهر ان کے اوپر خیمے نصب کردیئے جاتے هیں سب سے پهلے الله تعالی ان کے پستانوں کو خوشبودار گورے رنگ کی کستوری سے پیدا کرتے هیں اسی پر باقی بدن کی تعمیر کرتے هیں.