lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
حیاتیوں کا عقیدہ
ہے کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں بالکل ویسے ہی زندہ ہیں جسطرح کہ دنیا میں زندہ تھے ۔مماتیوں کا عقیدہ
ہے کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں بالکل ویسے ہی زندہ نہین ہیں جسطرح کہ دنیا میں زندہ تھے بلکہ انکی اب اخروی اور برزخی زندگی شروع ہو چکی ہے جسکا ہمیں شعور و ادراک نہیں ھے ۔دونوں میں سے حق پر کون
کیوں کہ دونوں اپنے آپ کو حنفی کہتے ہیں
کیا امام ابو حنیفہ رحم اللہ بھی حیاتی یا مماتی تھے