• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حیاتیوں کا عقیدہ اور مماتیوں کا عقیدہ - دونوں میں سے حق پر کون

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
حیاتیوں کا عقیدہ
ہے کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں بالکل ویسے ہی زندہ ہیں جسطرح کہ دنیا میں زندہ تھے ۔

مماتیوں کا عقیدہ
ہے کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں بالکل ویسے ہی زندہ نہین ہیں جسطرح کہ دنیا میں زندہ تھے بلکہ انکی اب اخروی اور برزخی زندگی شروع ہو چکی ہے جسکا ہمیں شعور و ادراک نہیں ھے ۔

دونوں میں سے حق پر کون​
کیوں کہ دونوں اپنے آپ کو حنفی کہتے ہیں​
کیا امام ابو حنیفہ رحم اللہ بھی حیاتی یا مماتی تھے​
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
میری اس مسئلہ پر تحقیق نہیں۔
امین اوکاڑوی رح کے شاگرد ہیں محمود عالم نام ہے غالبا۔ ان کی کتاب پڑھیے اس پر۔ میں نے پڑھی ہے لیکن تحقیق نہیں کی۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
میری اس مسئلہ پر تحقیق نہیں۔
امین اوکاڑوی رح کے شاگرد ہیں محمود عالم نام ہے غالبا۔ ان کی کتاب پڑھیے اس پر۔ میں نے پڑھی ہے لیکن تحقیق نہیں کی۔

اگر آپ کی اس مسلہء پر تحقیق ہی نہیں ہے تو آپ کس بنیاد پر اپنے آپ کو مماتی کہ رھے ہیں- دلیل دے دیں -​
کیا آپ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کو اپنی قبر میں بالکل ویسے ہی زندہ مانتے ہیں جسطرح کہ دنیا میں زندہ تھے ۔​
یا​
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں بالکل ویسے ہی زندہ نہین ہیں جسطرح کہ دنیا میں زندہ تھے بلکہ انکی اب اخروی اور برزخی زندگی شروع ہو چکی ہے جسکا ہمیں شعور و ادراک نہیں ھے ۔​
ان دونوں میں سے آپ کی دلیل جو بھی ہے اس کی دلیل یہاں دے دیں​
اور ساتھ میں نے آپ سے پہلے بھی کہا تھا کہ کیا امام ابو حنیفہ رحم للہ بھی مماتی تھے یا نہیں ۔ اگر مماتی تھے تو اس کی دلیل کیا ہے​
اور دیوبند کے آکا بریں​
قاسم نانوتوی​
رشید احمد گنگوہی​
اشرف علی تھانوی​
وغیرہ​
حیاتی تھے یا مماتی​
اگر حیاتی تھے تو مماتی ان کو اپنا اکابر کیوں مانتے ہیں​
اور اگر مماتی تھے تو حیاتی ان کو اپنا اکابر کیوں مانتے ہیں​
 
جب میں نے کہہ دیا کہ میری اس مسئلے پر تحقیق نہیں ہے تو اس مسئلہ کو کیوں رگڑ رہے ہیں؟؟؟؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
Top