• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو

مصنف
ڈاکٹر عبدالرحمن رافت لباشا

مترجم
محمود احمد غضنفر

ناشر
نعمانی کتب خانہ،لاہور

تبصرہ

پیش نظر کتاب میں ان پاکباز ہستیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور تبع تابعین رحمہم اللہ کی درمیانی کڑی ہیں۔ جنھوں نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی علمی اور روحانی برکتوں کو پورے عالم میں پھیلایا۔ جنھیں امت کے بہترین افراد ہونے میں دوسرا درجہ حاصل ہے۔ اس سے قبل دکتور عبدالرحمٰن الباشا کی کتاب ’حیات صحابہ رضی اللہ عنہم کے درخشاں پہلو‘ منظر عام پر آ چکی ہے۔ جسے علمی و عوامی حلقوں میں بے حد مقبولیت حاصل ہوئی۔ اس کتاب میں ’حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو‘ کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ جس میں جلیل القدر تابعین رحمہم اللہ کی قابل رشک زندکی کے حیرت انگیز واقعات کی دلنشیں جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔ ہر تابعی کے تذکرے کے بعد ان مستند کتابوں کے حوالہ جات بھی نقل کر دئیے گئے ہیں جن سے یہ واقعات اخذ کیے گئے ہیں۔(ع۔م)
اس کتاب حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست
حضرت عطاء بن ابی رباح رضی اللہ عنہ
حصرت عامر بن عبداللہ التمیمی رضی اللہ عنہ
حضرت عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
حضرت ربیع بن خشیم رضی اللہ عنہ
حضرت قاضی ایاس بن معاویہ مزنی رضی اللہ عنہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز اور اس کا فرزند عبدالملک رضی اللہ عنہما
حضرت حسن بصری رضی اللہ عنہ
حضرت شریح القاضی رضی اللہ عنہ
حضرت محمد بن سیرین رضی اللہ عنہ
حضرت ربیعہ الرای رضی اللہ عنہ
حضرت رجاء بن حیوۃ رضی اللہ عنہ
حضرت سلمۃ بن دینار رضی اللہ عنہ
حضرت سعیدبن مسیب رضی اللہ عنہ
حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ
حضرت محمد بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ
حضرت طاؤس بن کیسان رضی اللہ عنہ
حضرت قاسم بن محمد بن ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
حضرت ابومسلم خولانی رضی اللہ عنہ
حضرت سالم بن عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ
حضرت احنف بن قیس رضی اللہ عنہ
حضرت امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ
کتابیات
 
Top