• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حیات خضر علیہ السلام

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ابن کثیر البداية والنهاية میں صحیح مسلم کی ایک حدیث سے استدلال فرماتے ہوئے کہتے ہیں خضر علیہ السلام اب موجود نہیں یعنی ان کا وصال ہوچکا

عربی متن
وفي صحيح مسلم من حديث ابن جريج أخبرني أبو الزُّبير أنَّه سمع جابر بن عبد الله يقول: سمعت رسول الله صلَّى الله عليه وسلَّم يقول قبل موته بشهر: (يسألون عن السَّاعة وإنَّما علمها عند الله فأقسم بالله ما على ظهر الأرض من نفس منفوسة اليوم يأتي عليها مائة سنة).
وهذا الحديث وأمثاله مما يحتجُّ به من ذهب من الأئمة إلى أن الخضر ليس بموجود الآن كما قدَّمنا ذلك في ترجمته في قصص الأنبياء - عليهم السَّلام - وهو نص على أن جميع الأحياء في الأرض يموتون إلى تمام مائة سنة من إخباره عليه السلام وكذا وقع سواء فما نعلم تأخُّر أحد من أصحابه إلى ما يجاوز هذه المدَّة، وكذلك جميع النَّاس ثمَّ قد طرد بعض العلماء هذا الحكم في كل مائة سنة، وليس في الحديث تعرض لهذا والله أعلم.

اس طرز استدلال پر کیا شیطان مردود بھی اب زمین پر موجود نہیں کیا وہ مرچکا ہے ؟؟؟
قال انظرنی الیٰ یوم یبعثون قال انک من المنظرین (سورت اعراف14 15)
"شیطان نے کہا: مجھے اس دن تک مہلت دے،جبکہ یہ سب دوبارہ اٹھائے جائیں گے،فرمایا (اللہ نے) تجھے مہلت ہے"۔

صحیح بخاری و مسلم میں حضرت انس سے مروی ہے
کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: شیطان انسان کے اندر خون کی طرح دوڑتا ہے۔
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
اصل میں ''اپنی''ہی علمیت میں غوطہ زنان نا عاقبت اندیش لوگوں کے لیے''حق''کا معیار ان کی اپنی من مانی تشریحات ہوا کرتی ہیں ،تاکہ''اسلام''کے واضح اور جلی احکامات کو لوگوں کے سامنے مشکوک بنا کر پیش کیا جائے۔۔حدیث کا خود ساختہ فہم ان کے لیے''نبوی مدرسے سے فیض یافتگان''سے بھی کوئی اعلیٰ قسم کا درجہ رکھتا ہے۔۔قرون ثلاثہ میں موجود''علم کے میناروں''سے ان کا تعلق واجبی سا ہوتا ہے،جن کا فہم ان کے ''زنگ آلود''دماغوں میں سما نہیں سکتا۔۔۔شمع رسالت کے اولین پروانوں سے ان کا بغض وعناد روز روشن کی طرح عیاں ہے۔۔
پس ''ان''جیسے لوگوں کی دلی خواہش یہی ہے کہ کوئی''خلفی''اٹھے اور سلف کے''احکم'' فہم کو کوڑا دان میں پھینک دے۔۔۔سن لو۔۔۔۔
ہمارا تعلق ان مبارک ہستیوں سے وابستہ ہے''جو زبان نبوتﷺ''سےکا میابی کا سرٹیفیکٹ حاصل کر گئے۔۔۔
جنہوں نے ان کے طریق سے انحراف کیاوہ ''جہنم''کی طرف سرپٹ دوڑ رہا ہے۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
ابن کثیر البداية والنهاية میں صحیح مسلم کی ایک حدیث سے استدلال فرماتے ہوئے کہتے ہیں خضر علیہ السلام اب موجود نہیں یعنی ان کا وصال ہوچکا

عربی متن
وفي صحيح مسلم من حديث ابن جريج أخبرني أبو الزُّبير أنَّه سمع جابر بن عبد الله يقول: سمعت رسول الله صلَّى الله عليه وسلَّم يقول قبل موته بشهر: (يسألون عن السَّاعة وإنَّما علمها عند الله فأقسم بالله ما على ظهر الأرض من نفس منفوسة اليوم يأتي عليها مائة سنة).
وهذا الحديث وأمثاله مما يحتجُّ به من ذهب من الأئمة إلى أن الخضر ليس بموجود الآن كما قدَّمنا ذلك في ترجمته في قصص الأنبياء - عليهم السَّلام - وهو نص على أن جميع الأحياء في الأرض يموتون إلى تمام مائة سنة من إخباره عليه السلام وكذا وقع سواء فما نعلم تأخُّر أحد من أصحابه إلى ما يجاوز هذه المدَّة، وكذلك جميع النَّاس ثمَّ قد طرد بعض العلماء هذا الحكم في كل مائة سنة، وليس في الحديث تعرض لهذا والله أعلم.

اس طرز استدلال پر کیا شیطان مردود بھی اب زمین پر موجود نہیں کیا وہ مرچکا ہے ؟؟؟

۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
یوں حافظ عمران صاحب کیوں پوسٹ کو نا پسند کیا - میں نے تو صرف لنک دیا ہے - جس میں شیطان کے بارے میں کچھ سوالات اور ان کے جوابات ہیں -
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
قال انظرنی الیٰ یوم یبعثون قال انک من المنظرین (سورت اعراف14 15)
"شیطان نے کہا: مجھے اس دن تک مہلت دے،جبکہ یہ سب دوبارہ اٹھائے جائیں گے،فرمایا (اللہ نے) تجھے مہلت ہے"۔

صحیح بخاری و مسلم میں حضرت انس سے مروی ہے
کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: شیطان انسان کے اندر خون کی طرح دوڑتا ہے۔
یعنی یہ ثابت ہوا کہ یہ حدیث صرف انسانوں کے لئے خاص نہیں بلکہ اس میں ہر نفس شامل ہے لیکن شیطان مردود کو استثناء حاصل ہے قرآنی آیت اور حدیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق لیکن جو یہ کہا گیا کہ جنوں کی عمریں کافی طویل ہوتی ہے تو کیا تمام جنوں کو بھی استثناء حاصل ہے اگر اس پر کوئی دلیل ہوتو عنایت کی جائے
کیوں کے آپ کو حدیث کی سمجھ نہیں آئی یہ حدیث تو انسانون کے بارے میں ہے جناب آپ کو پتا ہونا چاہیے کے جینوں کی عمریں کتنی زیا دہ ہوتی ہیں ؟
یہ کامن سی بات ہے کہ شیطان قیامت تک زندہ رہنا ہے وہ اس کا مصداق کیسے بن سکتا ہے
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
یعنی یہ ثابت ہوا کہ یہ حدیث صرف انسانوں کے لئے خاص نہیں بلکہ اس میں ہر نفس شامل ہے لیکن شیطان مردود کو استثناء حاصل ہے قرآنی آیت اور حدیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق لیکن جو یہ کہا گیا کہ جنوں کی عمریں کافی طویل ہوتی ہے تو کیا تمام جنوں کو بھی استثناء حاصل ہے اگر اس پر کوئی دلیل ہوتو عنایت کی جائے

بہرام بھائی ھو سکتا ہے کہ آپ کو یہاں سے کچھ جواب مل جا ے​
۔​
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
Top