• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خالد بن ولید کے قول کی تحقیق بتادیں

abu khuzaima

رکن
شمولیت
جون 28، 2016
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
46
خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ کسی فوج کی قوت اس کی تعداد میں نہیں بلکہ اللہ کی مدد میں ہوتی ہے اور اس کی کمزوری قلت تعداد میں نہیں بلکہ اللہ کی مدد نہ ہونے میں ہے

Sent from my SM-G920F using Tapatalk
 
@خضر حیات

Sent from my SM-G920F using Tapatalk
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
مجھے یہ قول نہیں ملا۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ کسی فوج کی قوت اس کی تعداد میں نہیں بلکہ اللہ کی مدد میں ہوتی ہے اور اس کی کمزوری قلت تعداد میں نہیں بلکہ اللہ کی مدد نہ ہونے میں ہے

Sent from my SM-G920F using Tapatalk
شاید آپ اس قول کی بات کر رہے ہیں؟؟؟
إنما تكثر الجنود بالنصر، وتقل بالخذلان لا بعدد الرجال
 
Top