ابوالوفا محمد حماد اثری
مبتدی
- شمولیت
- جون 01، 2017
- پیغامات
- 61
- ری ایکشن اسکور
- 9
- پوائنٹ
- 20
خاندان نبوت میں اسم عائشہ رضی اللہ عنہا کا رواج
1 عائشہ بنت جعفر صادق۔حوالہ اعلام النساء : عمر کحالہ
2 عائشہ بنت موسی کاظم بن جفر صادق۔ الارشاد للمفید : ص304
3 عائشہ بنت جعفر بن موسی کاظم بن جعفر صادق، عمدۃ المطالب : ص63
4 عائشہ بنت علی رضا بن موسی کاظم، بحار الانوار : 11/222
5 عائشہ بنت علی الہادی بن محمد جواد بن علی رضا۔ الا رشاد للمفید : ص334
6 عائشہ بنت محمد بن حسن بن جعفر بن حسن المثنی۔ منتہی الامال : 1/468
#ھفتہ_مدح_اھلِ_بیت