• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ میں بیس رکعات تراویح

27786007534+

مبتدی
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
0
ؐمحترم گڈ مسلم صاحب! السلامُ علیکم و رحمتہ اللہ و برا کتہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب سے پہلے تو میں آپ سے ایک سوال کرنے کی جسارت کرتا ھوں،وہ یہ کہ خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ میں رمضان کے مہینے میں جو ٢٠ رکعت تراویح نوافل پڑھی جاتی ھے۔۔۔۔۔۔وہ کیوں پڑھتے ھیں۔۔۔۔۔اگر وہ چاھیں تو ٢٠ رکعت نہ پڑھیں۔۔۔۔بلکہ ٢٠ سے کم تعداد پڑھیں۔۔۔۔۔۔حالاں کہ وہ کسی امام کی تقلید نہیں کرتے۔۔۔۔۔امید ھے آپ میرا مدعا سمجھ گئے ھوں گے۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
آپ میرا مدعا سمجھ گئے ھوں گے۔
تو مکہ اور مدینہ المنورہ میں تو آمین اور رفع یدین بھی ہوتی ہے۔۔۔
اُمید ہے آپ بھی ہمارا مدعاسمجھ گئے ہونگے۔۔۔
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
قابل توجہ بات کہ یہ تھریڈ اس موضوع پر نہیں جس موضوع پر پوسٹ کی گئی ہے۔ اب پوسٹ کی گئی ہے۔ اس لیے اس کا جواب بھی پیش ہے۔ لیکن تھریڈ کا خیال رکھیں۔ شکریہ

ؐمحترم گڈ مسلم صاحب! السلامُ علیکم و رحمتہ اللہ و برا کتہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم القام ٹو، سیون، سیون، ایٹ، سیکس، زیرو، زیرو، سیون، فائیو، تھری، فور، پلس صاحب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ؐسب سے پہلے تو میں آپ سے ایک سوال کرنے کی جسارت کرتا ھوں،وہ یہ کہ خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ میں رمضان کے مہینے میں جو ٢٠ رکعت تراویح نوافل پڑھی جاتی ھے۔
ایک طرف آپ نوافل بھی کہہ رہے ہیں۔ ذرا یاد کرلینا۔ آپ کے اس نوافل لفظ سے یہ تو معلوم ہوگیا کہ یہ فرض نہیں ہے۔ فجر کی سنتوں کی طرح بھی نہیں ہے۔۔ اور ساتھ آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ بیس رکعات پڑھتے ہیں۔۔ ہم اس بات کے انکاری نہیں۔۔لیکن یہاں پر میرے سوال کا بھی جواب دیتے جانا کہ وہ دیوبندیوں اور بریلویوں کی طرح بیس رکعات ایک امام کے پیچھے چالیس،پچاس منٹ میں پڑھتے ہیں؟ یا طریقہ اور ٹائم میں فرق ہوتا ہے؟ واللہ ایک دن مجھے بھی تراویح پڑھنے کا موقع ملا جس طرح قرآن پاک کو مذاق اور نماز کو کراٹے کلب میں اٹھ بیٹھ سمجھا جاتا ہے۔ ایسی نماز شرعی حکم کے مطابق گندے کپڑے میں لپیٹ کر منہ پر ہی مار دی جاتی ہوگی۔
ؐ ۔۔۔۔۔وہ کیوں پڑھتے ھیں۔۔۔۔۔
نوافل ہیں۔۔اس لیے پڑھتے ہیں۔۔اور ہم بھی آپ کو نہیں روکتے کہ آپ بھی خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ میں پڑھی جانے والی تراویح کی طرح تراویح پڑھیں۔۔یعنی دو امام اور پھر ٹائم اللہ کے واسطے چالیس، پچاس سے کوئی ڈیڑھ گھنٹہ کرلیں۔۔ آپ کے ’’ کیوں ‘‘ کے لفظ سے معلوم پڑ رہا ہے کہ آپ کو اس بات کا علم ہے کہ وہ کیوں پڑھتے ہیں۔؟ میں صرف ایک سوال کررہا ہوں کہ وہ بیس رکعات سنت سمجھ کر پڑھتے ہیں ؟؟ یعنی بیس رکعات کو ہی سنت کہتے ہیں ؟؟
ؐ اگر وہ چاھیں تو ٢٠ رکعت نہ پڑھیں۔۔
ایسا کرسکتے ہیں اور یہ بھی کرسکتے ہیں کہ اگر وہ نہ چاہیں تو دو امام بھی نہ بنائیں۔۔ اور اگر وہ نہ چاہیں تو دو دو گھنٹے نہ لگائیں بلکہ چالیس پچاس منٹ میں عوام کو فارغ کردیں۔۔
ؐ ۔۔بلکہ ٢٠ سے کم تعداد پڑھیں۔۔
بالکل۔۔ دو سے کم امام۔۔۔ دو گھنٹوں سے کم ٹائم یعنی چالیس پچاس منٹ۔
ؐ ۔۔۔۔حالاں کہ وہ کسی امام کی تقلید نہیں کرتے۔۔۔
نئے نئے محققین تشریف لاتے رہتے ہیں۔۔ اب ہم کس کی مانیں ؟ کوئی کہتے ہیں وہ مقلد ہیں اور کوئی کہتے ہیں وہ غیر مقلد ہیں۔۔ آپ کو کیسے یقین ہے کہ وہ تقلید نہیں کرتے۔؟؟
ؐ ۔۔امید ھے آپ میرا مدعا سمجھ گئے ھوں گے۔
جی جی میں آپ کا مدعا سمجھ گیا ہوں۔ اور اچھی طرح وضاحت بھی کردی ہے۔۔ چلیں اب میرا مدعا بھی سمجھ لیں۔۔۔ (صرف امام کی بات کرتاہوں)
1۔ امام صاحب رفع الیدین بھی کرتے ہیں
2۔ اونچی آواز سے آمین بھی کہتے ہیں
3۔ نماز سکون سکون سے بھی پڑھاتے ہیں
4۔ ایک امام نہیں بلکہ دو امام بھی ہوتے ہیں
5۔ وتر ہماری ( اہل حدیث) طرح پڑھاتے ہیں۔
6۔ امام نے ہاتھ کہاں باندھے ہوتے ہیں؟ یہ بھی آپ نے دیکھا ہوگا۔
میرا مدعا سمجھ آیا کہ نہیں ؟؟ پر گمان غالب ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ آپ کو بھی سمجھ آئے گا ؟؟
 
Top