• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خبردار ! شرک اعمال کو زیرو (0) کردیتا ہے !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
خبر دار ! شرک اعمال کو زیرو (0) کردیتا ہے !



10998871_791997464228449_7476728633850115072_n.png

اللہ عزوجل کا فرمان ہے:

وَ لَقَدْ اُوۡحِیَ اِلَیۡکَ وَ اِلَی الَّذِیۡنَ مِنْ قَبْلِکَ ۚ لَئِنْ اَشْرَكْتَ لَیَحْبَطَنَّ عَمَلُکَ وَ لَتَكُوۡنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیۡنَیقیناً

تیری طرف بھی اور تجھ سے پہلے (کے تمام نبیوں) کی طرف بھی وحی کی گئی ہے کہ اگر تو نے شرک کیا تو بلاشبہ تیرا عمل ضائع ہو جائے گا اور بالیقین تو زیاں کاروں میں سے ہو جائے گا۔

(سورۃ الزمر : 65)

ایک حدیث قدسی میں اللہ عزوجل فرماتے ہیں:

أنا أغنى الشركاء عن الشرك ،من عمل عملا أشرك فيه معي غيري ، تركته وشركهمیں

تمام شرکاء سے بڑھ کر شرک سے مستغنی ہوں ، جو شخص اپنے عمل میں میرے ساتھ غیر کو شریک کرے تو میں اسے اس کے شرک کے ساتھ چھوڑ دیتا ہوں

(رواه مسلم: الزهد و الرقائق، باب الرياء، حديث 2985)
 
Top