• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خدا را ایک وزارت کے لیے اسلام بدنام نہ کرو

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم محترم رانا

غصہ اگر داڑھی پر تھا تو تصویر پر پینٹ کرنے کی کیا ضرورت تھی اکیڈمک لیول پر غصہ نکالنے کے اور بھی بہت سے مفید طریقے رائج ہیں انہیں استعمال میں لاتے، آپ ریگولر بھی ہیں اور ادارہ سے منسلک بھی۔

محترم رانا! یہ تصویر خادم حرمین کی ھے اس میں جو داڑھی ھے اس پر آپکی کیا رائے ھے کسی مدلل دلیل یا رائے کی امید کرتا ہوں شکریہ کے ساتھ۔

انتظامیہ نوٹ:
واضح انسانی تصاویر فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں۔


نوٹ فور انتظامیہ: جن فارم میں اجازت ھے میرے لئے وہاں بھی خادم حرمین کے چہرہ پر پینٹ لگا کر اس تصویر کو شائع کرنا ممکن نہیں ادب کا بھی کوئی تقاضا ہوتا ھے۔

والسلام
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم محترم رانا

غصہ اگر داڑھی پر تھا تو تصویر پر پینٹ کرنے کی کیا ضرورت تھی اکیڈمک لیول پر غصہ نکالنے کے اور بھی بہت سے مفید طریقے رائج ہیں انہیں استعمال میں لاتے، آپ ریگولر بھی ہیں اور ادارہ سے منسلک بھی۔

والسلام
میں اس بات سے متفق ہوں۔۔۔
فیصلہ عوام کرچکی ہے۔۔۔ قادری صاحب کےلئے۔۔۔
ہم کیوں اپنا خون جلائیں۔۔۔سبق تو اُن لوگوں کو سیکھنا چاہئے قادری صاحب کے ساتھ تھے۔۔۔
باقی اللہ بہترجاننے والا ہے۔۔۔ کیونکہ یہ وہ حمام ہے جہاں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم محترم رانا

غصہ اگر داڑھی پر تھا تو تصویر پر پینٹ کرنے کی کیا ضرورت تھی اکیڈمک لیول پر غصہ نکالنے کے اور بھی بہت سے مفید طریقے رائج ہیں انہیں استعمال میں لاتے، آپ ریگولر بھی ہیں اور ادارہ سے منسلک بھی۔

محترم رانا! یہ تصویر خادم حرمین کی ھے اس میں جو داڑھی ھے اس پر آپکی کیا رائے ھے کسی مدلل دلیل یا رائے کی امید کرتا ہوں شکریہ کے ساتھ۔
و عليكم السلام محترم كنعان صاحب!
ایسا ہے جی کہ مجھے غصہ تو کسی چیز پہ نہیں ہے، جہاں تک قادری صاحب کی بات ہے تو اس کے متعلق میرے غصہ کرنے یا نہ کرنے سے کوئی کمی پیشی تو ہونے والی نہیں۔ تمام اہل فہم اس کے مقاصد سے بخوبی اگاہ ہیں، سوائے ان کے جو حقیقت جاننا ہی نہیں چاہتے۔
رہی بات داڑھی کی تو مجھے قادری صاحب کی داڑھی سے کوئی غرض نہیں، اور نہ ہی خادم حرمین کی داڑھی سے کوئی مطلب، کیونکہ قرآن و حدیث سے باہر کسی عام یا خاص شخص کا عمل ہمارے لیے کبھی بھی حجت نہیں رہا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کنعان بھائی،
آپ کو شاید غلط فہمی ہوئی ہے۔ قادری صاحب کے چہرے پر رانا صاحب نے پینٹ غصے کی وجہ سے نہیں، بلکہ فورم کے قوانین کی وجہ سے کیا تھا، کیونکہ یہاں واضح انسانی تصاویر لگانے کی اجازت نہیں۔ واللہ اعلم۔
 
Top