• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خرید و فروخت کے مسائل

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب! ایک بھائی کاسوال:

ایک چیز جس کی قیمت 152 روپے خرید آئی ہے. اور گاہک سے طے ہوگیا کہ 152 میں ہی دے دونگا بغیر منافع کے.
پر جب میں مال خریدنے گیا تو مجھے 145 میں مل گیا.
ایک دوست نے درمیان میں آکر میری خرید سستی کروا دی تھی.
اب جو 7 روپے بچت آئی ہے وہ میں رکھوں گا کہ گاہک کو فائدہ دو؟
میں قران و حدیث کی روشنی میں مسئلہ سمجھنا چاہتا ہوں
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
 
Top