• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خشک دودھ کی چائے

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اس “احتیاطی تدبیر” کی وجہ یہ بتلائی جاتی ہے کہ سلسلہ یوسفیہ کہ ’بانی‘ مشتاق یوسفی بہت عرصہ پہلے یہ ’وصیت‘ کرکے اپنی اس وصیت پر عملدرآمد ہوتا دیکھنے کے لئے تا حال موجود ہیں کہ ۔ ۔ ۔ قاری اور لکھاری کے درمیان کم از کم کتاب بھر کا فاصلہ ضرور ہونا چاہئے، ورنہ ۔ ۔ ۔ (ابتسامہ)
ایک نیامعمہ ۔۔۔ (ابتسامہ )
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
جو ممبرز چاۓ شوق سے پیتے ہیں وہ چاۓ کی تعریف میں ایک جملہ
لکھیں !!

میں چاۓ کی شان میں صرف یہ بات کہوں گا کہ چاۓ تو سردی کی شان ہے !!

اور جو نا پسند کرتے ہیں وہ اس کی کوئ ایک خامی بتائیں !!!

1452004_446678302098299_588485301_n.jpg
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
جو ممبرز چاۓ شوق سے پیتے ہیں وہ چاۓ کی تعریف میں ایک جملہ لکھیں !! میں چاۓ کی شان میں صرف یہ بات کہوں گا کہ چاۓ تو سردی کی شان ہے !! اور جو نا پسند کرتے ہیں وہ اس کی کوئ ایک خامی بتائیں !!!
2859 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
میں (اب) نہ تو چائے پیتا ہوں اور نہ ہی ناپسند کرتا ہوں۔ لیکن صرف ایک خوبی اور ایک خامی بیان کرنا کچھ “کنجوسی” نہیں (ابتسامہ) میں تو بیک وقت بہت سی خوبیاں اور بہت سی خامیاں بیان کرکے ہی “مطمئن” ہوتا ہوں (ابتسامہ)
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
داستان چائے کی پسندیدگی کا شکریہ۔ اوپر بیان کردہ دوست اور عزیز دونوں ہی برسوں بلکہ عشروں سے رابطہ میں نہیں ہیں لہٰذا ایسا “ترتیب وار باوزن نسخہ” بتلانا تو مشکل ہے، جسے پڑھ کر کوئی یہ چائے تیار کرسکے۔ البتہ “کوکنگ میں مہارت” رکھنے والوں کے لئے کچھ “ٹپس” پیش خدمت ہے، جن سے وہ یہ نسخہ بخوبی “کشید” کرسکتے ہیں۔ یہ چائے “کشمیری چائے” سے بہت آگے کی چیز ہے۔ کشمیری چائے میں تو ڈرائی فروٹس موٹا موٹا کوٹ کر (باریک پیس کر نہیں) پیالی میں تیار شدہ چائے میں ڈالی جاتی ہے۔ اس کا رنگ بھی عام چائے جیسا ہی ہوتا ہے۔ متذکرہ بالا چائے کا “اجمالی نسخہ” کچھ یوں ہوگا:
  1. چہار مغز
  2. بادام
  3. پستہ
  4. اخروٹ
  5. کاجو وغیرہ
کو ہم وزن (یا حسب ذائقہ) ہاون دستہ (یاگرائنڈر) میں اچھی طرح سے باریک باریک پیس لیں۔ بہتر ہوگا کہ انہیں علیحدہ علیحدہ پیس لیں تاکہ ان کے سفوف یا پیسٹ کو چمچوں کے پیمانے سے مساوی مقدار میں ملایا جاسکے۔ پھر اس آمیزے میں کنڈنسڈ ملک (مناسب مقدار میں) ملا کر جوسر گرائنڈر میں اچھی طرح مکس کریں۔ دوسری طرف دیگچی میں اچھی کوالٹی کی چائے پتی پانی میں اچھی طرح اُبلنے دیں جب پانی میں سارا رنگ نکل آئے تو پتی چھان کر کالی چائے آہستہ آہستہ جوسر گرائنڈر کے آمیزہ میں مکس کرتے جائیں، حتیٰ کہ پیسٹ “گاڑھے مشروب” میں تبدیل ہوجائے۔
اب اس مشروب کو دوبارہ چولہے پر چڑھا کر ہلکی آنچ پر رکھ دیجئے اور اسے مسلسل چمچ سے ہلاتے (گھوٹا لگانے کا متبادل) رہئے۔ خیال رہے کہ دیگچی کے پیندے میں ڈرائی فروٹس کا پیسٹ جمنے یا جلنے نہ پائے۔ جب چائے کارن فلور سوپ سے کچھ کم گاڑھا رہ جائے تو اس میں تازہ پسی ہوئی چھوٹی الائنچی ڈال کر ایک جوش دے کر اتار لیجئے۔ چائے کا رنگ تو سیاہ ہی ہوگا لیکن پینے میں خوش ذائقہ اور خوشبودار ہوگا۔ ان شاء اللہ ۔ ابتدائی طور پر گھر میں چار پانچ پیالی چائے بنانے کا تجربہ کیجئے۔ تجربہ کامیاب ہوجائے تو اسے بڑے پیمانے پر گھریلو تقریبات میں پیش کرکے خاندان اپنے “سگھڑ پن” کی دھاک بٹھا دیجئے۔ ان شاء اللہ “نفع” ہوگا (ابتسامہ)
پس تحریر: اس چائے کا تجربہ کرنے والوں کے لئے ضروری ہے کہ ان کے پاس نئی نئی ڈشز بنانے کا عملی تجربہ موجود ہے۔ جنہیں ایسا کوئی پیشگی تجربہ نہ ہو، وہ یہ تجربہ کرکے قیمتی اشیاء اور اپنا قیمتی وقت ضائع کرکے گھر والوں کی ڈانٹ سننے سے پرہیز کریں (ابتسامہ)
زبردست ۔۔۔۔
یوسف بھائی یہ تو گاڑھی چائے ہو گی نا؟
چائے زیادہ پسند نہیں کرتی ہوں ،لیکن اتنی زبردست اور منفرد چائے کے طریقہ سے شوق آیا ہے۔۔۔۔ابتسامہ
بناؤں گی۔۔۔ان شا ء اللہ
شکریہ بہت بہت!!!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
چائے کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ یہ طشے کی طرح ہوتی ہے۔ایک جگہ پڑھ رہی تھی کہ حسن البنا کی اپنے کارکنوں کو ہدایت تھی کہ چائے یا کافی کو اپنی عادت نہ بنائیں۔جو چیز آپ کی عادت بننے جا رہی ہو،اسے ترک کر دیں!!!
 
Top