• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خلفائے راشدین کی خلافت کے منکر کا حکم

محمود

رکن
شمولیت
اگست 19، 2013
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
41
اسلام علیکم !
میرا سوال یہ ہےکہ اگر کوئی شخص خلافت ،خلفائے راشدین کا انکاری ہو ایسا شخص مسلمان ہے یا کافر؟؟؟
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
وعلیکم السلام.
آپ کا سوال ھی مبھم ھے. خلافت ایک الگ چیز ھے. اور خلفاء راشدین الگ. یہ تکفیر کا معاملہ ھے. اور ھم نے فورم کے قواعد میں پڑھا ھے کہ ایسی بحثیں یہاں کرنا سخت منع ھے
 
محمود

رکن
شمولیت
اگست 19، 2013
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
41
میرا مقصود بحث کرنا ہے ہی نہیں ۔ میں تو اس حوالے سے معلومات حاصل کرنا چاہتا ہوں ۔اگر سوال میں کوئی ابہام ہے بھی تو عنوان بالکل واضح ہے ۔
چلیں میں سوال کو یوں کر دیتا ہوں ۔
خلفائے راشدین کی خلافت کے منکر پر کیا حکم لگے گا ؟؟؟

میں پھر عرض کر دوں میرا یہ سوال بطور بحث نہیں ہے ۔۔۔
 
وضاحت کا شکریہ
 
Top