• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خلیفہ راشد چہارم سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی شان میں شیعوں کی گستاخیاں

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ابو عبد اللہ امام جعفر صادق رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک عورت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس لائی گئی جو ایک انصاری آدمی سے محبت کرتی تھی، اس نے ایک انڈا لیا اور اس کی سفیدی کچھ اپنے کپڑوں پر اور کچھ اپنی رانوں پر گرا لی۔ علی رضی اللہ عنہ اٹھے اس کی رانوں کے درمیان دیکھا اور اسی عورت کو مورد الزام ٹھہرا دیا۔ (بحار الانوار،303/4)



للہ ثم للتاریخ۔ سابق شیعہ مجتہد کے قلم سے
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ہم پوچھتے ہیں کہ کیا امیر المؤمنین اجنبی عورت کی رانوں کے درمیان دیکھتے تھے؟ کیا عقل اس بات کو تسلیم کرتی ہے کہ امام جعفر صادق اس طرح کی روایت نقل کریں گے؟ اور کیا جو آدمی اہل بیت سے محبت رکھتا ہے وہ اس طرح کی بات کر سکتا ہے؟




للہ ثم للتاریخ۔ سابق شیعہ مجتہد کے قلم سے
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ابو عبد اللہ امام جعفر صادق رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ امیر المؤمنین منبر پر تھے کہ ایک بد خلق عورت کھڑی ہوئی اور کہنے لگی کہ: یہ وہ آدمی ہے جو محبوبوں کا قاتل ہے۔ امیر المؤمنین نے اس کی طرف دیکھا اور پھر فرمایا: اے بے حیا، زبان دراز، بد زبان، اے مردوں کے مشابہ کہ جسے عورتوں کی طرح حیض نہیں آتا اور اے فراخ شرمگاہ والی کہ جس کی شرمگاہ پر واضح نشان ہے۔ (البحار ،293/41)



للہ ثم للتاریخ۔ سابق شیعہ مجتہد کے قلم سے
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
کیا امیر المؤمنین اس طرح فحش کلام کرنے والے تھے؟ کیا آپ کسی عورت سے ایسے کہہ سکتے تھے کہ: ''اے فراخ شرمگاہ والی جس کی شرمگاہ پر واضح نشان ہے''؟ اور کیا امام جعفر صادق رحمہ اللہ اس طرح کا باطل کلام نقل کر سکتے تھے؟



للہ ثم للتاریخ۔ سابق شیعہ مجتہد کے قلم سے
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اگر یہ روایتیں اہل سنت کی کتابوں میں ہوتی تو ہم دنیا کو سر پر اٹھا لیتے اور اسے سکون سے نہ بیٹھنے دیتے اور ہم انہیں بہت برے طریقے سے رسوا کرتے لیکن یہ تو ہم شیعوں کی کتب میں ہیں۔



للہ ثم للتاریخ۔ سابق شیعہ مجتہد کے قلم سے
 
Top