abu khuzaima
رکن
- شمولیت
- جون 28، 2016
- پیغامات
- 77
- ری ایکشن اسکور
- 16
- پوائنٹ
- 46
السلام علیکم، سلفی علماء کی خوابوں کی تعبیر پر جو کتب ہیں ان سے اپنے خواب کی تعبیر لینا کہاں تک درست ہے؟ کیا ہر کسی کے خواب کا پس منظر الگ الگ ہوتا ہے؟ کیونکہ ہر کتب خوابوں کی الگ الگ تعبیر مذکور ہوتی ہیں۔۔۔ کوئی ایک تعبیر لینا دشوار ہوتا ہے۔۔۔ علماء کی اس مسئلہ میں کیا رائے ہے؟
Sent from my SM-G920F using Tapatalk
Sent from my SM-G920F using Tapatalk