• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خواب میں سانپ کا ڈسنا

شمولیت
ستمبر 08، 2015
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
53
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!

شیخ گزشتہ روز میں نے خواب دیکھا کہ میں ایک ایسے بیت الخلا میں جارہا ہوں جو نسبتاً بہت خراب یعنی بہت کھڈے اور اندھیرا ہے میں دعا کر رہا ہوں کہ اللہ مجھے یہاں سانپوں سے بچانا(عموماً ایسی جگہوں پر کیڑے مکوڑے ہوتے ہیں) پھر اچانک سے بیت الخلا کے دروازے پر مجھے سانپ دکھا جسے دیکھ کر میں ڈر گیا تو جب اس سانپ نے مجھے دیکھا تو مجھ پر جھپٹا لیکن میں وہاں سے نکل کر بھاگ گیا۔۔

صحیح سے یاد نہیں لیکن گمان ہوتا ہے سانپ ایک سے زائد تھے۔۔۔


میں جب باہر آیا تو پتہ نہیں وہ سانپ کہاں سے میرا پیچھا کرتا ہوا آگیا اور کسی قالین میں سے نکل کر میرے دائیں ہاتھ پر 4 یا 5 ڈنک مارے جہاں ڈنک مارے وہاں سے خون بہنا شروع ہوگیا۔۔۔

پھر وہ اپنا کام کرکے وہاں سے چلا گیا۔۔۔۔پھر میرے گھر والے مجھے قریب کی ہسپتال لے گئے وہاں میرے زخموں پر دوائی لگائی گئی۔۔۔۔

شیخ اس کی تعبیر مطلوب ہے
اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔۔۔
 
Top