• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خواب کی تعبیر

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اگر کوئی شخص خواب میں واضح طور پر چنٹیوں کو دیکھے جبکہ اندھیرا بھی ہو تو اس کی کیا تعبیر ہے.
شیخ @اسحاق سلفی


Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,537
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اگر کوئی شخص خواب میں واضح طور پر چنٹیوں کو دیکھے جبکہ اندھیرا بھی ہو تو اس کی کیا تعبیر ہے
چیونٹیاں کہاں دیکھیں ۔ اپنے گھر میں یا کسی اور جگہ ؟
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
خواب میں ایسا محسوس ہورہا تھا کہ جیسا اپنا گاؤں کا گھر ہو

Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
 
Top