• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خواب کی تعبیر

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
بھائی یہ لنک وزٹ کریں۔
خوابوں کی تعبیر از ابن سیرین
Tabeer Ur Roya Vol-1 (URDU)
Tabeer Ur Roya Vol 2 (URDU)

جزاک اللہ خیراً
جزاک اللہ ابو تراب بھائی۔ یہ تو بہت مفصل کتاب ہے ماشاء اللہ۔ اور غالباً یہ اسی کتاب الرویا کا ترجمہ ہے جس کا ذکر ابو الحسن علوی بھائی جان نے کیا ہے۔
کلیم اللہ بھائی، میری رائے میں کتاب کی تصدیق کروا کے اپنی لائبریری میں اپ لوڈنگ کے لئے بھی پیش کر دیں۔

جزاک اللہ ماہا بہن، آپ کے اس سوال کی وجہ سے ہم تک اور دیگر احباب تک بھی ایک اہم کتاب پہنچ گئی۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
جزاک اللہ اہل الحدیث بھائی ایک بہت ہی علمی نقطے کی طرف توجہ مرکوز کی ہے ۔آپ نے جو کہا یہ کس بنیاد پر کہا آپ کے پاس کیا شواہد ہیں اگر ہیں تو پیش کرو۔۔تاکہ حقیقت کھل کر واضح ہوجائے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
١۔ بعض اہل علم کی رائے ہے کہ یہ ابن سیرین رحمہ اللہ کی کتاب ہے۔ اس رائے کا اظہار امام ابن ندیم متوفی ٤٣٨ھ اور امام خلال متوفی ٤٣٩ھ اور ابن شاہین متوفی ٨٧٣ھ نے ’الفہرست‘اور ’طبقات المعبرین‘اور ’الاشارات‘ میں کیا ہے۔
٢۔بعض معاصر اہل علم کی رائے میں یہ کتاب ابن سیرین رحمہ اللہ کی نہیں ہے۔ مشہور حسن سلمان نے اپنی کتاب ’کتب حذر منھا العلماء‘میں اس رائے کا اظہار کیا ہے اور انہی سے بعض دوسرے اہل علم نے بھی اسے لیا ہے۔اس دوسری رائے کے مطابق یہ کتاب ایک معروف شافعی فقیہ عبد الملک بن محمد نیشاپوری المعروف ابو سعد الواعظ متوفی ٤٠٧ھ کی ہے۔
٣۔ پہلی رائے درست ہو یا دوسری ، دونوں صورتوں میں یہ ایک مستند عالم دین کی کتاب ہے اور اس سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ تفصیل کے لیے دیکھیں:
هل كتاب"تفسير الأحلام" لابن سيرين أم ... - ملتقى أهل الحديث
هل للإمام محمد بن سيرين كتاب في تعبير الأحلام ؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
تمام حضرات اب اس کتاب کو ایک ہی لنک میں ڈونلوڈ کر سکتے ہے. اصل میں اس کتاب کی تین جلدیں ہے. جبکے یہاں دیگر افراد اور خود میں نے صرف دو جلد کا لنک دیا تھا. کافی تحقیق کرنے کے بعد مجھے تیسری جلد بھی مل گی. اس کا لنک یہ ہے.: .

tabir ur roya jild 1
tabir ur roya jild 2
tabir ur roya jild 3
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"


آپ اس کتاب کو ایک ہی جلد میں مکمّل ڈونلوڈ کر سکتے ہے اس کا لنک یہ ہے.

Tabir Ur Roya - Complete
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"
 

امدادعلوی

مبتدی
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
0
السلام علیکم : تمام اسلامی بھائیوں کے پوسٹ دیکھے اور ارادہ کیا کے آپ کو ایک ایسی سائٹ کے بارے میں بتاؤں جس میں امام محمد بن سیرین ؒ کی کتاب تعبیر الرویا موجود ہے جس ک ذریعے تمام اسلامی بھائی آسانی سے اپنے خواب کی تعبیر معلوم کر سکتے ہیں سائٹ کا لنک یہ ہے خواب کی تعبیر

Khwabon Ki Tabeer Khawab aur un ki taber tabire khwab in Urdu Islamic
 
Top