• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خواتین اور بچوں کے لئے آن لائن قرآن پڑھنے کا کورس

farooq

رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
53
ری ایکشن اسکور
191
پوائنٹ
73
السلام علیکم،
قرآن پڑھنا سیکھئے
آن لائن کورس برائے خواتین اور بچے
آغاز : 15 نومبر 2011 ان شاء اللہ
ہر ہفتے منگل، جمعرات اور جمعہ، پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 8:00 (20:00)
تفصیلات کے لئے
Online Learning Quran Course
جزاک اللہ،
فاروق احمد
 

farooq

رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
53
ری ایکشن اسکور
191
پوائنٹ
73
الحمدللہ اب یہ کورس اور آسان ہوگیاہے۔ شرکاء کو کسی اور سافٹ وئیر کی ضرورت نہ ہوگی۔
صرف اس ویب سائٹ پر پہنچیں
Live Tajweed Course for Woman and Children
اور کورس میں شرکت کریں۔
ہر ہفتے منگل، جمعرات اور جمعہ، پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 8:15 (20:15)(GMT +5)
صرف خواتین اور بچوں کے لئے
 
Top