• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خواتین کے لئے اس فورم پر الگ section بنایا جائے

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ساتھ میں یہ بھی کہنا چاہونگا جیسے ہم مرد حضرات جو بھی پوسٹ کرتے ہے جسکا تعلق خواتین کے ساتھ ہو تو وو پوسٹ سیدھی خواتین section میں بنائی جایا
جیسے ہم حضرات کئ پوسٹ کرتے ہے
مَثلَن :
اسلام میں عورتوں کے حقوق
شرعی پردہ
کیا عورتوں کے لئے قبر کی زیارت کرنا جایز ہے؟
مسلمان عورت کا پردہ اور لباس
رمضان اور عورتوں کے اہم مسائل
اسلامی معاشرے میں عورت کا مقام
مرد اور عورت کی نماز میں فرق؟
بیٹی رحمت یا زحمت؟
وغیرہ اغرہ ،،

یعنی اس قسم کی تمام پوسٹ خواتین کے section میں ہو تو خواتین کو کافی آسانی ہوگی
 
شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ سب سے پہلی بات کہ یوزرنیم ایسا ہو کہ کوئی محسوس نہ کرسکے تو اس کے کچھ فوائد ہیں اور کچھ نقصانات ویسے اس فورم کا ماحول بہت اچھا ہے ہر بھائی بہت سلیقے سے بات کرتا ہے اور خاص اس مسئلے پہ اپنے سینئر بھائیوں انس نضر؛ شاکر بھائی؛ کلیم حیدر؛ عامر بھائی اور محمد ارسلان بھائی وغیرہ سے پہلے ہی مشورے لئے جاچکے ہیں اس لیئے شاید اب گنجائش نہیں رہی کہ یوزر نیم تبدیل کئے جائیں اور ہماری کافی بہنیں جب فورم پہ آتی ہیں تو انکو تنہائی کا احساس ہوتا ہے اس لئے بقول شاکر بھائی کے کسی کو بارش کا پہلا قطرہ تو بننا پڑے گا
 
Top