یہ وہ شیطانی الہام ہے جسے آئی ایس آئی کے شیطان اپنے چیلوں پر انڈیلتے رہتے ہیں۔یہ میڈیا کی جنگ ہے جس میں پاکستانی میڈیا اور دورحاضر کے خوارج اور مرجئہ جنہوں نے اپنے جسموں پر مذہب کا لبادہ اوڑھا ہوا ہے۔ لیکن ان کے دل شیاطین انس وجن کے ساتھ ہیں ۔ وہ مجاہدین کے خلاف آئی ایس آئی کے تربیتی مراکز میں بیٹھ کر اس قسم کی جھوٹی رپورٹس شائع کرتے رہتے ہیں اور میڈیا پر بھی زور ڈالتے ہیں کہ وہ ان خبروں کو اپنے اپنے اخبارات میں شائع کریں۔ اور جو صحافی ان کے جھوٹ کا پلندہ کھولتا ہے۔ اس کو آئی ایس آئی کے یہ شیطان اور ان کے ہمنواء خوارج اور مرجئہ ڈراتے دھمکاتے ہیں ۔ اس کی مثال صحافی سلیم شہزاد وغیرہ کی ہے۔حتیٰ کے ان کو قتل تک کردیتے ہیں اور ان کی لاش کو دور پرے کسی ویرانے میں پھینک دیتے ہیں ۔ جیسا کہ ہم دیکھتے ہیں بلوچستان میں یہ سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔ جس کی مذمت پاکستان کی طاغوتی عدالتیں تک کررہی ہیں اور تمام سانحات کا ذمہ دار آئی ایس آئی کے خواج اور ناپاک فوج کے خوارج کو ٹھہرا رہی ہیں ۔
آخری وارننگیہ وہ شیطانی الہام ہے جسے آئی ایس آئی کے شیطان اپنے چیلوں پر انڈیلتے رہتے ہیں۔یہ میڈیا کی جنگ ہے جس میں پاکستانی میڈیا اور دورحاضر کے خوارج اور مرجئہ جنہوں نے اپنے جسموں پر مذہب کا لبادہ اوڑھا ہوا ہے۔ لیکن ان کے دل شیاطین انس وجن کے ساتھ ہیں ۔ وہ مجاہدین کے خلاف آئی ایس آئی کے تربیتی مراکز میں بیٹھ کر اس قسم کی جھوٹی رپورٹس شائع کرتے رہتے ہیں اور میڈیا پر بھی زور ڈالتے ہیں کہ وہ ان خبروں کو اپنے اپنے اخبارات میں شائع کریں۔ اور جو صحافی ان کے جھوٹ کا پلندہ کھولتا ہے۔ اس کو آئی ایس آئی کے یہ شیطان اور ان کے ہمنواء خوارج اور مرجئہ ڈراتے دھمکاتے ہیں ۔ اس کی مثال صحافی سلیم شہزاد وغیرہ کی ہے۔حتیٰ کے ان کو قتل تک کردیتے ہیں اور ان کی لاش کو دور پرے کسی ویرانے میں پھینک دیتے ہیں ۔ جیسا کہ ہم دیکھتے ہیں بلوچستان میں یہ سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔ جس کی مذمت پاکستان کی طاغوتی عدالتیں تک کررہی ہیں اور تمام سانحات کا ذمہ دار آئی ایس آئی کے خواج اور ناپاک فوج کے خوارج کو ٹھہرا رہی ہیں ۔
آپ پہلے اپنی اسی پوسٹ کو درست ثابت کریں۔محمد ارسلان اس پوسٹ کے خلاف آپ کے پاس شواہد ہیں تو لازمی شئیر کریں
انا للّٰہ وانا الیہ راجعونآخری وارننگ
سبحان اللہ۔۔!انا للّٰہ وانا الیہ راجعون