مفتی ابوبصیر صاحب! صبح بھی ایک پوسٹ کی تھی اور اس طرف توجہ مبذول کروائی تھی کہ اپنے پوسٹر کے متعلق علماء کرام سے پوچھ لو کہ کیا مفتی ابوبصیر نے حاکم وقت کے خلاف کفر کا لفظ استعمال فرما کر تکفیر کی ہے یا نہیں؟
یہی میڈیا آپ کے لیے آسمانی میڈیا بن جاتا ہے
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ سوره الحجرات ٦
اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمہاے پاس کوئی سی خبر لائے تو اس کی تحقیق کیا کرو کہیں کسی قوم پر بے خبری سے نہ جا پڑو پھر اپنے کیے پر پشیمان ہونے لگو -
سب جانتے ہیں کہ ہمارا میڈیا فاسق ہے -لہذا پہلے تحقیق کریں پھر آگے بیان کریں
مفتی ابوبصیر صاحب! صبح بھی ایک پوسٹ کی تھی اور اس طرف توجہ مبذول کروائی تھی کہ اپنے پوسٹر کے متعلق علماء کرام سے پوچھ لو کہ کیا مفتی ابوبصیر نے حاکم وقت کے خلاف کفر کا لفظ استعمال فرما کر تکفیر کی ہے یا نہیں؟
http://forum.mohaddis.com/threads/خوارج-قیامت-تک-نکلتے-رہیں-گے.14980/page-2#post-108358
اور اب دوبارہ عرض ہے کہ اس پوسٹ میں بھی آپ مندرجہ بالا پوسٹر کے متعلق علماء کرام سے پوچھ لو کہ کیا مفتی ابوبصیر نے کلمہ گو لوگوں کو خوارج کہا ہے یا نہیں؟ مزید یہ کہ خواج کا مطلب بھی پوچھ لیجیے۔
یہ دور حاضر کے خوارج اور مرجئہ کا مجاہدین پر بہتان ہے۔ یہ ایک ایسا جھوٹ ہے جس کی کوئی انتہاء نہیں ہے۔مجاہدین کا ہدف عام لوگ نہیں ہیں بلکہ مجاہدین کا ہدف ناپاک خارجی فوج اور خوارج کی خفیہ ایجنسیاں ہیں۔بس اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں !