• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دارالاندلس کے یہ 2 کتابیں چاہئیں

neosaleem

رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
54
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم

محترم بھائی۔۔۔۔۔۔ دارالاندلس کی کتابیں
1. تعلیم الصرف
2. تعلیم النحو
بھی مہربانی کر کے شئیر کردیں۔ اللہ آپکو بہتر جزا دے (آمین)
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

neosaleem

رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
54
السلام علیکم برادرم کلیم حیدر صاحب

ان کتابوں میں سے میرے پاس تعلیم الصرف نہیں تھی وہ میں نے Download کر لی ہے بہت شکریہ۔

مگر دارالاندلس والی کتابیں نئی ہیں اور ان کتابوں کے مصنف بھی کوئی اور ہیں ، مجلۃ الدعوۃ میں عربی کا ایک سلسلہ تھا بہت اچھے طریقے سے سکھایا گیا تھا۔ مجھے لگتا ہے یہ دونوں کتابیں بھی یقینآ ایک نیا اضافہ ہوگا۔ اور پڑھنے کے لئے بھی اچھی ہونگی۔

ایڈمن سے درخواست ہے کہ براہ کرم ان کتابوں کو بھی شئیر کردیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم برادرم کلیم حیدر صاحب
ایڈمن سے درخواست ہے کہ براہ کرم ان کتابوں کو بھی شئیر کردیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز کل سے ادارہ میں عید کی چھٹیاں ہورہی ہیں۔ ان شاءاللہ چھٹیوں سےواپسی پر یہ کتب اپلوڈ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
 

neosaleem

رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
54
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم
سب دوستوں کو گذشتہ عید مبارک۔۔۔۔۔
برائے مہربانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی بھائی ۔۔۔۔۔۔ دارالاندلس کی کتابیں
1. تعلیم الصرف
2. تعلیم النحو
مہربانی کر کے شئیر کردیں۔ اللہ آپکو بہتر جزا دے (آمین)

مجھے یہ کتابیں چاہئیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم
سب دوستوں کو گذشتہ عید مبارک۔۔۔۔۔
برائے مہربانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی بھائی ۔۔۔۔۔۔ دارالاندلس کی کتابیں
1. تعلیم الصرف
2. تعلیم النحو
مہربانی کر کے شئیر کردیں۔ اللہ آپکو بہتر جزا دے (آمین)

مجھے یہ کتابیں چاہئیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تعلیم النحو
 
Top