• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دار الافتائ دار العلوم دیوبند ویب سائیٹ کے تعاقب میںقسط :۱

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
آل تقلید عقائد میں ابوحنیفہ کی تقلید کیوں نہیں کرتے آل دیوبند کی زبانی ؟

سوال: آل کی ویب سائٹ کے فتوی میں ایک سوال کے جواب میں (ائمہ تقلید نے ) کہا ہے کہ ہم مسائل میں امام ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں اور عقائد میں امام ابو منصور ما تریدی اور ابو الحسن اشعری کی تقلید کرتے ہیں۔ میرا سوال ہے کہ امام ابوحنیفہ کے عقائد کیا تھے؟ اورآپ عقائد میں ان کی تقلید کیوں نہیں کرتے جب کہ کہا جاتا ہے کہ تقلید صرف ایک کی کی جائے ۔ میں خود حنفی ہوں پر ایک عام شخص ہوں۔ برائے مہربانی ان اشکالات کو دور فرمادیجئے۔؟

جواب :فتوی: 654=608/ب
ہرفن کا ایک امام ہوا کرتا ہے، ہرفن میں ایک ہی شخص امام نہیں ہوا کرتا ہے، چنانچہ ہم حنفی مسائل فقہیہ میں امام اعظم ابوحنیفہ علیہ الرحمة (کثر اللہ جمعہم) کا اتباع کرتے ہیں اور عقائد امیں ابومنصور ماتریدی اور ابوالحسن اشعری علیہم الرحمة کا اتباع کرتے ہیں (جس طرح کہ ایک جماعت ابن تیمیہ کا اتباع کرتی ہے) اور قراء ت میں ائمہ سبعہ میں امام عاصم کوفی کا اتباع کرتے ہیں جیسا کہ عام دنیا مانتی ہے، اور ان کے مسلک کے مطابق قرآن شریف پڑھتی ہے۔


واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
Fatwa ID:11947 - Darul Ifta

تعاقب

پہلی بات یہ کہ اس سے معلوم ہوا کہ جو ماہر ہو اس کی بات ماننی چاہئے ،کوئی آدمی کس فن میں ماہر ہے اس کا اندازہ اس کی کتب اور اس کے تلامذہ اور محدثین کی اس کے کتعلق آرائ سے ہوتا ہے،جب ہم امام ابوحنیفہ صاحب کو تحقیقی نظر سےئ دیکھتے ہیں تو ان کے متعلق سمجھ لگتا ہے کہ وہ فقہ میں کس مرتبہ پر تھے تفصیل کے لئے دیکھے

اور خود آل دیوبند کے اس فتوی میں بات کہ وہ فقہ میں ماہر تھے کی حقیقت کھل کر سامنے آ جاتئے گی
دیکھے یہاں یہ مضامین
فقہ حنفی کی بنیاد کیسی احادیث پر؟ امام ابن ابی العز الحنفی کی زبانی حصہ دوم

11 فقہ حنفی میں موضوع روایات اور اس کے اسباب ؟1

12 ھدایہ میں غیر ثابت مسائل علامہ ابن العز حنفی کی زبانی قسط2

13 ھدایہ میں غیر ثابت مسائل علامہ ابن العز حنفی کی زبانی :1

16 فقہ حنفی کی بنیاد کیسی احادیث پر؟ امام ابن ابی العز الحنفی کی زبانی

14 نماز کن کلمات سے شروع کی جائے ؟1

15 مناقب ابی حنیفہ اور کتاب :الخیرات الحسان

نشر الصحيفة في الصحيح من أقوال أئمة الجرح والتعديل في أبي حنيفة

دوسری بات :جس کا عقیدہ ہی کمزہر ہو اس کی فقہ کیسے درست ہو سکتی ہے ؟اصل چیز عقیدہ ہے تم نے عقیدہ امام کا چھوڑا یہ کہہ کر کہ وہ اس میں ماہر نہیں تھے ؟یہ امام صاحب کی گستاخی نہیں تم ان کے مقلد ہو ؟کیا امام صاحب نے فقہ اکبر نہیں لکی بقول تمہارے

کیا طحاوی حنفی نے عقیدہ طحاویہ نہیں لکھی اور اس کی شرح ابن ابی العز الحنفی نے نہیں لکھی آخر تم ان کتب کو اپنا عقیدہ کیوں تسلیم نہیں کرتے ؟؟

تفصیل کے یہاں دیکھئے
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ابن بشیر الحسینوی صاحب جزاک اللہ خیرا
لیکن بات اب صرف اشعری اور ما تریدی کی نہیں رہی۔اب تو حنفی بھائی علماء کی تقلید کرتے ہیں۔ہمارے علاقے میں ان کا ایک مشہور معروف مدرسہ ہے جن کے مہتمم صاحب کے بھائی نے صرف اس بنیاد پر ایک علیہدہ مدرسہ بنا لیا کہ اُن کا اپنے سگے بھائی سے اختلاف تھا۔اختلاف بھی کوئی اُصولی نہیں بلکہ معمولی تھا۔اب وہاں کے طالب علم ان کے مدرسے والوں کو گمراہ کہتے ہیں۔اور ان کے وہاں والوں کو۔اب تو آپ کو یہ اندازہ کرنا مشکل نہیں ہوگا کہ یہ کس کس کے مقلد ہیں۔؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
دیوبندی حضرات اپنے علماء کی عزت کرتے رہتے ہیں کرتے رہتے ہیں لیکن جب ان کا کوئی عالم اہلحدیث ہو جائے تو پھر اس کے دشمن ہو جاتے ہیں۔کیوں بھئی؟
 

سیفی خان

مبتدی
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
0
میرے خیال میں یہ دیوبندیوں کے ساتھ خاص نہیں ہے ۔ ۔ کوئی عالم اپنے مسلک کو چھوڑ کر دوسرے مسلک
میں جاتا ہے تو مسلک والے اس کے ساتھ یہی رویہ رکھتے ہیں ۔ ۔ آپ ایک مسلک کے ساتھ خاص کیوں کرتے ہیں ۔ ۔ ۔؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میرے خیال میں یہ دیوبندیوں کے ساتھ خاص نہیں ہے ۔ ۔ کوئی عالم اپنے مسلک کو چھوڑ کر دوسرے مسلک
میں جاتا ہے تو مسلک والے اس کے ساتھ یہی رویہ رکھتے ہیں ۔ ۔ آپ ایک مسلک کے ساتھ خاص کیوں کرتے ہیں ۔ ۔ ۔؟
دیوبند میں یہ رویہ شدت سے پایا جاتا ہے اس لیے۔
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
اگر آپ کے مسلک کا کوئی عالم دوسرے مسلک میں چلا جائے تو کیا آپ اس پر خوشی کا اظہار کریں گے۔ ۔ ؟
سیفی بھائی جان یہ کبھی ہوا ہے کہ ہمارے مسلک کو چھوڑ کر اور کسی مسلک میں چلا جائے۔۔؟؟
اب آپ مثالیں دیں گے۔۔بھائی جان مثال کوئی ایسی دینا کہ جس میں کوئی عالم کہے کہ اہل حدیث میں یہ مسائل ہیں جس کی وجہ سے میں نے ان کا مسلک چھوڑا ہے ۔۔اوراہل حدیث کے اصول بھی یاد رکھ لینا۔یعنی جو اہل حدیث کے اصول ہیں ۔ان اصول میں ہی کسی عالم کی کوئی بات پیش کرنا۔کہ اس وجہ سے میں نے اہل حدیث مسلک کو چھوڑاہے ۔۔؟؟؟۔۔عبارت پر ذرا غور فرمالینا اور پھر جواب دینا۔۔
 

سیفی خان

مبتدی
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
0
ارے بھائی میں نے توصرف ایک بات پوچھی تھی مگر آپ تو لمبے چکر میں پڑھ گئے ۔ ۔ صرف اتنا بتائیے کہ آپ کے مسلک کا کوئی عالم مسلک چھوڑ جائے تو آپ کو خوشی ہو گی ۔ ۔ ؟ یا اس کے اس عمل پہ کوئی رد عمل بھی ظاہر ہو گا ۔ ۔ ۔
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
ارے بھائی میں نے توصرف ایک بات پوچھی تھی مگر آپ تو لمبے چکر میں پڑھ گئے ۔ ۔ صرف اتنا بتائیے کہ آپ کے مسلک کا کوئی عالم مسلک چھوڑ جائے تو آپ کو خوشی ہو گی ۔ ۔ ؟ یا اس کے اس عمل پہ کوئی رد عمل بھی ظاہر ہو گا ۔ ۔ ۔
جی نہیں بالکل خوشی نہیں ہو گی لیکن ہم اُس کے دشمن کبھی نہیں ہونگے بلکہ اسے حقائق دکھا کر قائل کرنے کی کوشش کریں گے اور اللہ تعالیٰ کے حضور اسکے لیے دعا کرتے رہیں گے کہ وہ حق کی تلاش میں کامیاب ہو جائے۔
 
Top