آل تقلید عقائد میں ابوحنیفہ کی تقلید کیوں نہیں کرتے آل دیوبند کی زبانی ؟
سوال: آل کی ویب سائٹ کے فتوی میں ایک سوال کے جواب میں (ائمہ تقلید نے ) کہا ہے کہ ہم مسائل میں امام ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں اور عقائد میں امام ابو منصور ما تریدی اور ابو الحسن اشعری کی تقلید کرتے ہیں۔ میرا سوال ہے کہ امام ابوحنیفہ کے عقائد کیا تھے؟ اورآپ عقائد میں ان کی تقلید کیوں نہیں کرتے جب کہ کہا جاتا ہے کہ تقلید صرف ایک کی کی جائے ۔ میں خود حنفی ہوں پر ایک عام شخص ہوں۔ برائے مہربانی ان اشکالات کو دور فرمادیجئے۔؟
جواب :فتوی: 654=608/ب
ہرفن کا ایک امام ہوا کرتا ہے، ہرفن میں ایک ہی شخص امام نہیں ہوا کرتا ہے، چنانچہ ہم حنفی مسائل فقہیہ میں امام اعظم ابوحنیفہ علیہ الرحمة (کثر اللہ جمعہم) کا اتباع کرتے ہیں اور عقائد امیں ابومنصور ماتریدی اور ابوالحسن اشعری علیہم الرحمة کا اتباع کرتے ہیں (جس طرح کہ ایک جماعت ابن تیمیہ کا اتباع کرتی ہے) اور قراء ت میں ائمہ سبعہ میں امام عاصم کوفی کا اتباع کرتے ہیں جیسا کہ عام دنیا مانتی ہے، اور ان کے مسلک کے مطابق قرآن شریف پڑھتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
Fatwa ID:11947 - Darul Ifta
تعاقب
پہلی بات یہ کہ اس سے معلوم ہوا کہ جو ماہر ہو اس کی بات ماننی چاہئے ،کوئی آدمی کس فن میں ماہر ہے اس کا اندازہ اس کی کتب اور اس کے تلامذہ اور محدثین کی اس کے کتعلق آرائ سے ہوتا ہے،جب ہم امام ابوحنیفہ صاحب کو تحقیقی نظر سےئ دیکھتے ہیں تو ان کے متعلق سمجھ لگتا ہے کہ وہ فقہ میں کس مرتبہ پر تھے تفصیل کے لئے دیکھے
اور خود آل دیوبند کے اس فتوی میں بات کہ وہ فقہ میں ماہر تھے کی حقیقت کھل کر سامنے آ جاتئے گی
دیکھے یہاں یہ مضامین
فقہ حنفی کی بنیاد کیسی احادیث پر؟ امام ابن ابی العز الحنفی کی زبانی حصہ دوم
11 فقہ حنفی میں موضوع روایات اور اس کے اسباب ؟1
12 ھدایہ میں غیر ثابت مسائل علامہ ابن العز حنفی کی زبانی قسط2
13 ھدایہ میں غیر ثابت مسائل علامہ ابن العز حنفی کی زبانی :1
16 فقہ حنفی کی بنیاد کیسی احادیث پر؟ امام ابن ابی العز الحنفی کی زبانی
14 نماز کن کلمات سے شروع کی جائے ؟1
15 مناقب ابی حنیفہ اور کتاب :الخیرات الحسان
نشر الصحيفة في الصحيح من أقوال أئمة الجرح والتعديل في أبي حنيفة
دوسری بات :جس کا عقیدہ ہی کمزہر ہو اس کی فقہ کیسے درست ہو سکتی ہے ؟اصل چیز عقیدہ ہے تم نے عقیدہ امام کا چھوڑا یہ کہہ کر کہ وہ اس میں ماہر نہیں تھے ؟یہ امام صاحب کی گستاخی نہیں تم ان کے مقلد ہو ؟کیا امام صاحب نے فقہ اکبر نہیں لکی بقول تمہارے
کیا طحاوی حنفی نے عقیدہ طحاویہ نہیں لکھی اور اس کی شرح ابن ابی العز الحنفی نے نہیں لکھی آخر تم ان کتب کو اپنا عقیدہ کیوں تسلیم نہیں کرتے ؟؟
تفصیل کے
یہاں دیکھئے