• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داس کیپیٹل جلد اول ،دوم

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
داس کیپیٹل جلد اول ،دوم

مصنف کا نام
کارل مارکس

مترجم
سید محمد تقی

ناشر
دار الشعور لاہور

[LINK=[URL]http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/1845-daas-capital-1-2.html][/URL]
[/LINK]
تبصرہ

کارل مارکس وہ مفکر ہے ،جس کے افکار ونظریات آج بھی بحث ونظر کا موضوع ہیں اور اس کے حق اور مخالفت میں برابر تصنیفات کا سلسلہ جاری ہے ۔’داس کیپیٹل‘کارل مارکس کی فکر کا اساسی اور اہم ترین ماخذ ہے ۔یہ کتاب تاریخ کی ان امہات کتب میں شامل ہے جنہوں نے ایک نئے عہد کی بنیاد ڈالی اور تاریخ کا ایک نیا بہاؤ پیدا کیا۔مارکس نے اپنا معاشی نظریہ رکارڈو کے نظریہ محنت سے اخذ کیا ہے ۔یہ تصور اس اصول پر قائم ہے کہ دولت من حیث المجموع محنت سے پیدا ہوتی ہے ،لہذا تقسم دولت میں اصل عنصر اسی کو ہونا چاہیے ۔زیر نظر کتاب میں اس نے اسے مفصل طور پر بیان کیا ہے ،جس کے مطالعہ سے کارل مارکس کے اصل نظریات سے آگاہی حاصل ہوگی اور اس کے ردوقبول حوالے سے فیصلہ کرنے میں سہولت ہوگی۔(ط۔ا)
اس کتاب داس کیيیٹل کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:
Top