• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داعش ! پس منظر و پیش منظر اور پاکستان

paharishikra

مبتدی
شمولیت
اگست 27، 2014
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
13
دولۃ الاسلام باقیہ و تتمدد باذن اللہ
مسٹر کنعان فکر نہ کرو عنقریب تم پوسٹیں کرتے رہ جاؤ گے اور دولتِ اسلامیہ پاکستان میں اعلانیہ موجود ہو گی ان شاء اللہ
اس سے پہلے ہی دعش کا نام ونشان اس دنيا سے ختم ہو جاے گا انشا اللّہ باذن اللّہ
 

allah ke bande

مبتدی
شمولیت
مارچ 20، 2012
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
25
دولۃ الاسلام باقیہ و تتمدد باذن اللہ
مسٹر کنعان فکر نہ کرو عنقریب تم پوسٹیں کرتے رہ جاؤ گے اور دولتِ اسلامیہ پاکستان میں اعلانیہ موجود ہو گی ان شاء اللہ
آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ غالبا ملا عمر کی درخواست پر خلیفہ البغدادی نے اپنے حالیہ بیان میں پاکستان کا ذکر تک نہیں فرمایا
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
عبدالقیوم بھائی یہ جو کرسی کے چکر ہیں نا امارت کے یہ نفس پرستوں کے ہیں اھل ایمان کے نہیں دکتورہ ایمان مصطفی البغا جو کہ دمام یونیورسٹی میں لیکچرار تھیں وہ اپنی بہترین جاب آرام دہ زندگی چھوڑ کے واپس شام گئی ہیں فیس بک پر ان کا پیج بھی ہے انھوں نے دو تین واقعات لکھے ہیں امارتوں کے ایک سہیلی کا دوست آیا تو چہرے سے پریشانی ٹپک رہی تھی اس نے پوچھا کیا ہوا تو ادھر ہی گر گیا اور کہنے لگا مجھے امیر بنا دیا گیا ہے دوسری عورت کی زبانی لکھا کہ اس کے خاوند نے کہا ہے مجھے امیر بنایا گیا جب تو میں نے انکار کیا جس پر جیل بھیجنے کی دھمکی دے کر کہا گیا کہ تم نے سمع و طاعت پر بیعت کی تھی امارت سنبھالنی پڑے گی
باقی کنعان صاحب نے تو جلتے ہی رہنا ہے
نحسبھم کذلک و اللہ حسیبھم اللہ احفظ لنا دولتنا و قادتھا و جندھا و الحقنا معھم
 
Top