• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دجال کا لشکر بلیک واٹر-مولانا عاصم عمر

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
السلام علیکم،​
پیش خدمت ہے ایک زبردست تحقیقی کتاب​
نام کتاب​
دجال کا لشکر بلیک واٹر
نام مولف​
مولانا عاصم عمر
Black_Water__Dajjal_ka_Lashkar.jpg
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
میرے علم کے مطابق یہ کتاب’’شیخ مولانا عاصم عمر حفظہ اللہ‘‘کی نہیں ہے۔۔۔ان کی طرف منسوب کی جاتی ہے،ایک تو سرورق پر نام ہی غلط درج ہے۔مولانا عمر عاصم لکھا ہوا ہے۔
دوسری بات:انہوں نے تین کتابوں کی نسبت اپنی طرف کی ہے۔1:تیسری صلیبی جنگ اور دجال۔2:برمودہ تکون اور دجال۔3:امام مہدی کے دوست اور دشمن
بلکہ ایک کتاب کے مقدمے میں اس بات کا رونا رویا ہے کہ سستی شہرت کے لیے کچھ پبلیشرز’’گمنام لکھاری‘‘کی کتاب کو میری طرف منسوب کر رہے ہیں،
واللہ اعلم
 
جزاک اللہ خیرا بھائی۔مجھے بھی اس بات کی خبر ہوئی تھی۔لیکن تصدیق نہ ہو سکی تھی۔
یقینا یہ کتاب مولانا کی طرف منسوب کی گئی ہے(واللہ اعلم بالصواب)
 
Top