• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دجال کے ساتھی (بریلوی ) ؟؟؟؟

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
السلام علیکم،
عامر بھائی، اس پوسٹر میں جو حدیث بیان کی گئی وہ "ضعیف جدا" ہے۔ درست بات یہ ہے کہ دجال کی پیروی کرنے والے ستر ہزار اصبھان کے یہودی ہوں گے جیسا کہ صحیح مسلم وغیرہ میں مذکور ہے۔ امام البانی نے سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ حدیث نمبر ٣٠٨٠ اور سلسلۃ الاحادیث الضعیفہ حدیث نمبر ٦٠٨٨ کے تحت اس کی تفصیل بیان کی ہے۔
 
Top