- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 1,118
- ری ایکشن اسکور
- 4,480
- پوائنٹ
- 376
دراسۃ الأسانيد کورس. سنن ابن ماجہ کی پہلی چھبیس احادیث پر دراسہ ۔نیز اہم سوالات کے جوابات ۔بعض شاذ اصولوں کا رد
دراسۃ الاسانید کورس
سنن ابن ماجہ کی پہلی چھبیس احادیث کا دراسہ
بمقام مرکز البیت العتیق لاہور
مدرس : ابن بشیر الحسینوی
اس کورس میں ملک بھر سے بیس سے زائد علمائے کرام تشریف لائے ۔
یہ مبارک کورس رمضان المبارک ۲۰۱۹ ء میں استاد محترم ڈاکٹر حمزہ مدنی حفظہ اللہ کی سرپرستی اور استاد محترم احسان اللہ فاروقی حفظہ اللہ کی نگرانی میں ہوا اللہ تعالی انھیں کو جزائے خیر عطافرمائے ۔آمین
نوٹ : ابن حنبل اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے تخصص علوم حدیث میں دراسۃ الاسانید کو ہم نے تیسرا سمسٹر مقرر کیا ہے ۔ اس سمسٹر کے طلبہ ان دروس سے مستفید ہوں اور جس کی سمجھ نہ آئے ہم سے سوال کریں ۔۰۰۹۲۳۰۲۴۰۵۶۱۸۷ واٹس ایپ ۔
خصوصیات :
اس دورہ کی خصوصیات درج ذیل ہیں۔
علوم حدیث اور فن رجال کے اصول کی عملی تطبیق
مختلف فی رواۃ میں راجح کیا ہے پر سیر حاصل بحث
تحقیق حدیث میں چار مشہور محققین کی تحقیق کا تقابل کیا گیا اور دلائل کے ساتھ راجح کی نشان دہی
علمائےکرام کے سوالات کے جوابات
ہر ہر بات باحوالہ
بعض شاذ اصولوں کا مدلل رد
بعض علمی و تربیتی دروس
بہت سی کتب جرح و تعدیل کا تعارف اور منھج پر بحث
تمام لیکچرز کے لنک مہیا کیے جار ہے ہیں تاکہ طلبہ علوم نبوت ان سے بھر پور فائدہ اٹھا سکیں ۔
مکمل کورس سماعت فرمانے کے لیے
https://ihouniversity.blogspot.com/2020/01/15-18-19-21-23.html