• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

درج ذیل کتب کی ضرورت ہے ۔

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
السلام علیکم ! درج ذیل کتب کی پی ڈی ایف وغیرہ کی شکل میں ضرورت ہے :
التعلیقات السلفیۃ علی سنن النسائی از عطاء اللہ حنیف بھوجیانی
انجاز الحاجہ بشرح سنن ابن ماجہ مولانا محمد علی جانباز
فتاوی ثنائیہ مدنیۃ حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ ویرعاہ
ماہنامہ الاعتصام کا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی نمبر
الردعلی الجوہر النقی لابن الترکمانی الحنفی مولانا ابو الفضل فیض الرحمن ثوری
وجزاکم اللہ احسن الجزاء
 
شمولیت
اپریل 29، 2011
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
0
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
أخي الكريم ! ما طلبته من كتاب الرد التقي على الجوهر النقي للعلامة فيض الثوري رحمه الله فهو لم يطبع بعد ، ولكن مخطوطه موجود في مكتبة الجامعة الأثرية بجهلم عند الشيخ عبد الحميد عامر (مدير الجامعة) في عشر مجلدات، والله أعلم متى يرى هذا الكتاب نور الطباعة !
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم ! درج ذیل کتب کی پی ڈی ایف وغیرہ کی شکل میں ضرورت ہے :
التعلیقات السلفیۃ علی سنن النسائی از عطاء اللہ حنیف بھوجیانی
انجاز الحاجہ بشرح سنن ابن ماجہ مولانا محمد علی جانباز
فتاوی ثنائیہ مدنیۃ حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ ویرعاہ
ماہنامہ الاعتصام کا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی نمبر
الردعلی الجوہر النقی لابن الترکمانی الحنفی مولانا ابو الفضل فیض الرحمن ثوری
وجزاکم اللہ احسن الجزاء
کیا التعلیقات السلفیۃ اور انجاز الحاجۃ کا اُردو ترجمہ ہو چکا ہے؟ يا آپ کو عربی میں ہی مطلوب ہیں؟
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خضرحیات بھائی آپ کی فرمائش کردہ بکس کو اس لسٹ میں ایڈکرلیا گیا ہے انشاءاللہ ضرور غوروفکر کیا جائے گا۔ان میں سے جوکتاب اردومیں ہوئی اس کو اپلوڈ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
و عليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جزاكم الله على حسن افادتكم
وفق الله رجلا يشمر عن ساعد الجد في طباعة هذا السفر الجليل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
کلیم اللہ بھائی جزاکم اللہ ۔
یہ کتاب پہلے ہی میرے پاس موجود تھی ۔ یہ علامہ ابن ترکمانی حنفی کا رد ہے امام بیہقی پر ۔ جبکہ میں نے جس کتاب کی آپ سے درخواست کی تھی وہ علامہ ابن ترکمانی کی کتاب الجوہر النقی پر ابو الفضل فیض الرحمن الثوری رحمہ اللہ کا رد ہے ۔
اور کتاب ابھی تک غیر مطبوع ہے جیسا کہ اصحاب الحدیث بھائی نے بتایا ہے ۔ اور اس وقت وہ جامعہ اثریہ کے مدیر عبد الحمید صاحب کے پاس ہے ۔ اگر کوئی شخص وہاں سے حاصل کرکے اس کو کمپوز کرکے نیٹ پر دے دے تو اس کا عالم اسلام پرہے بہت بڑا احسان ہوگا ۔ وہ کتاب انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔ تقریبا 7 ، 8 صدیوں سے لیکر اب تک ابن ترکمانی حنفی کی کتاب پر یہی ایک رد ہے ( فیما أعلم ) لہذا حنفی آج تک یہ طعنہ دیتے آرہےتھے کہ تمہارے پاس اس کتا ب کا کوئی جواب نہیں ۔ لیکن مولانا ثوری صاحب نے اس قرض کو اتار دیا (ابھی تک اس کتاب کو پڑھ نہیں سکالیکن گمان یہی ہے کہ انہوں نے حق ادا کردیا ہوگا ) غیر مطبوع ہونے کی وجہ سے اکثر لوگ حنفی کیا اہلحدیث حضرات بھی اس سے ناواقف ہیں ۔
اللہ کسی مرد حر کو توفیق دے کہ وہ اس گوہر ثمین کو نایاب سے دستیاب کردے ـ
 
Top