• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

درج ذیل کتب کی ضرورت ہے ۔

ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
الجوہر النقی پر الرد التقی کے علاوہ بھی کام ہو چکا ہے جس کی تفصیل یہ ہے کہ جامعہ اسلامیہ مدینہ میں کلیۃ الحدیث کی طرف سے کئی طلبہ نے پی ایچ ڈی کے مقالات میں الجوہر النقی میں سنن البیھقی پر وارد اعتراضات کا جائزہ لیا ہے اور تعقبات ابن الترکمانی کی حقیقت خوب طشت از بام کی ہے ۔ طلبہ کا یہ کام بہت مفصل ہے جسے کئی طلبہ نے انجام دیا ہے ۔ مدینہ یونیورسٹی میں مقیم بھائی کلیۃ الحدیث کی لائبریری میں موجود ان بحوث سے بآسانی استفادہ کر سکتے ہیں ۔ علاوہ ازیں امام بیھقی اور ابن ترکمانی کے مابین مناقشات کے متعلق علوش کی بھی ایک کتاب ہے جو مکتبۃ الرشد کی طرف سے مطبوع ہے ۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800

جزاکم اللہ ابو مریم بھائی!
براہ مہربانی! نئے اراکین کا تعارف نامی زمرہ میں اپنا تعارف بھی کرا دیجئے تاکہ تمام ارکان آپ سے واقف ہو سکیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
جزاکم اللہ ابو مریم بھائی!
براہ مہربانی! نئے اراکین کا تعارف نامی زمرہ میں اپنا تعارف بھی کرا دیجئے تاکہ تمام ارکان آپ سے واقف ہو سکیں۔
ابو مریم بھائی آپ سے پہلے بھی تعارف کے حوالے سے کہا گیا ہے لیکن آپ نے تعارف نہیں کروایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
در اصل میں کافی عرصہ سے علامہ فیض الرحمن ثوری کی عظیم کتاب الرد التقی کے حصول میں کوشاں ہوں لیکن تاحال کامیابی نہیں ہوئی ۔ ارادہ تھا کہ اس نادر تحقیق کی خدمت کے بعد اسے منصہ شہود پر لایا جائے لیکن جامعہ اثریہ جہلم کے ارباب اختیار اسے کسی کو دینے پر آمادہ نہیں ۔ اس سلسلے میں محدث العصر مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ نے بھی ان حضرات کو بعض مشورہ جات دیے لیکن ابھی کچھ بھی منظر عام نہیں آ سکا۔ وفقنا اللہ واہاھم۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
و علیکم السلام
جزاکم اللہ معین بھائی
یہ تو بہت کمال کی کتاب ہے : الثمر الدانی بتتبع ما أعل من السنن الکبری للبیہقی والمحاکمۃ بینہ وبین الترکمانی
یہ کتاب مکمل ہے یا ایک جزء ہی ہے ؟
مؤلف کے بارے میں کچھ تعارف کروادیں ۔
کتاب مطبوع ہے یا ؟؟؟
اللہ آپ کو جزائے خیردے ۔۔۔۔۔

ابو مریم بھائی کو بھی اللہ تعالی مخطوطہ میسر کردے تاکہ وہ الرد التقی کو بھی منظر عام پر لے آئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
فضیلۃ الشیخ یحیی الحجوری یمن کے معروف عالم دین اور علامہ مقبل بن ہادی رحمہ اللہ کے شاگرد ہیں ۔ ان کا تفصیلی ترجمہ ان کی ویب سائٹ پر ملاحظہ فرمائیں۔
http://www.sh-yahia.net/show_news_10.html
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
Top