محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
درخت کو گود لینے والے عبدالباسط بلوچ صاحب کی زندگی کی کہانی | عمران پوڈ کاسٹ | ای پی: 46
عبد الباسط بلوچ صاحب کا تعلق کہاں سے ہے؟ کتنی تعلیم حاصل کی؟ مدرسے میں کب اور کیسے آئے تھے؟ رفاہی کام کرنے کا جزبہ کب اور کیسے پیدا ہوا؟ درخت ریسکیو کیوں کیا اور اس پر کتنا خرچہ آیا؟ آپ کن کن رفاہی کاموں میں مشغول ہیں؟ بلوچستان میں کیا محرومیاں پائی جاتی ہیں؟