• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

درخواست برائے مالی تعاون

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قابل احترام بھائیو اور بہنوں
میرے ﻣﺎﻟﯽ ﺣﺎﻻﺕ ﺑﮩﺖ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﯿﮟ میں کچھ عرصے سے سخت مالی تنگی کا شکار ہوں،
میں بطور سیل مین کام بھی کرتا ہوں لیکن اس سے اخراجات پورے نہیں ہو پا رہے، اور قرض دن بدن چڑھتا جا رہا ہے
قرض کی ادائیگی اور اپنا کام شروع کرنے کےلئے
ﻣﺨﯿﺮ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺪﺭﺩ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺳﮯ ﻣﺎﻟﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﯽ ﺍﭘﯿﻞ ﮨﮯ
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﺎ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﭘﺎﮎ ﮨﮯ :
} ﻭَﻣَﺜَﻞُ ﺍﻟَّﺬِﯾْﻦَ ﯾُﻨْﻔِﻘُﻮْﻥَ ﺍَٔﻣْﻮَﺍﻟَﮭُﻢُ ﺍﺑْﺘِﻐَﺎٓﺉَ ﻣَﺮْﺿَﺎﺕِ ﺍﻟﻠّٰﮧِ ﻭَﺗَﺜْﺒِﯿْﺘًﺎ ﻣِّﻦْ ﺍَٔﻧْﻔُﺴِﮭِﻢْ ﮐَﻤَﺜَﻞِ ﺟَﻨَّۃٍ ﺑِﺮَﺑْﻮَۃٍ ﺍَٔﺻَﺎﺑَﮭَﺎ ﻭَﺍﺑِﻞٌ ﻓَﺎٰﺗَﺖْ ﺍُٔﮐُﻠَﮭَﺎ ﺿِﻌْﻔَﯿْﻦِ ﻓَﺈِﻥْ ﻟَّﻢْ ﯾُﺼِﺒْﮭَﺎ ﻭَﺍﺑِﻞٌ ﻓَﻄَﻞٌّ ﻭَﺍﻟﻠّٰﮧُ ﺑِﻤَﺎ ﺗَﻌْﻤَﻠُﻮْﻥَ ﺑَﺼِﯿْﺮٌ {o ‏[ ﺍﻟﺒﻘﺮﮦ : ۲۶۵ ‏]
'' ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﺎﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﯽ ﺭﺿﺎ ﻣﻨﺪﯼ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺧﺮﭺ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﺑﺎﻍ ﺟﯿﺴﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﻭﻧﭽﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺯﻭﺭ ﺩﺍﺭ ﺑﺎﺭﺵ ﺑﺮﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﭘﮭﻞ ﺩﮔﻨﺎ ﻻﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺑﺎﺭﺵ ﻧﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﺳﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﻮﺍﺭ ﮨﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﻮ۔ ''
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
محترم بھائی محمد شاہد صاحب
اپنے حالات کے پیش نظر طلب تعاون پر مجبور ہوئے ہیں ،اور وہ بھی دوسری دفعہ
اسلئے گذارش ہے کہ جو بھائی تعاون کرسکتے ہیں وہ ان سے رابطہ کریں۔
اللہ کریم سب کی مشکلیں آسان فرمائے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صرف ترغیب کے لیے عرض ہے کہ:
قریب ایک ہفتہ قبل مجھ سمیت دو تین بھائی، محترم شاہد بھائی سے "ناکافی" تعاون کر چکے ہیں!
لہذا معزز اراکین سے درخواست ہے کہ "مزید" تعاون فرما کر اجروثواب کمائیں۔۔ ان شاء اللہ
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
محترم بھائی محمد شاہد صاحب
اپنے حالات کے پیش نظر طلب تعاون پر مجبور ہوئے ہیں ،اور وہ بھی دوسری دفعہ
اسلئے گذارش ہے کہ جو بھائی تعاون کرسکتے ہیں وہ ان سے رابطہ کریں۔
اللہ کریم سب کی مشکلیں آسان فرمائے ۔
جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صرف ترغیب کے لیے عرض ہے کہ:
قریب ایک ہفتہ قبل مجھ سمیت دو تین بھائی، محترم شاہد بھائی سے "ناکافی" تعاون کر چکے ہیں!
لہذا معزز اراکین سے درخواست ہے کہ "مزید" تعاون فرما کر اجروثوب کمائیں۔۔ ان شاء اللہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
قریب ایک ہفتہ قبل مجھ سمیت دو تین بھائی، محترم شاہد بھائی سے "ناکافی" تعاون کر چکے ہیں!
اللہ رب العزت آپ کے اور جن جن بھائیوں نے اپنی استطاعت کے مطابق مالی مدد کی ہے ان کے رزق اور صحت میں برکت عطا فرمائیں اور دنیا اور آخرت کی آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﯾَﺎ ﺍَﯾُّﮩَﺎ ﺍﻟَّﺬِﯾْﻦَ ﺁﻣَﻨُﻮﺍ ﺍَﻧْﻔِﻘُﻮﺍ ﻣِﻦْ ﻃَﯿِّﺒَﺎﺕِ ﻣَﺎ ﮐَﺴَﺒْﺘُﻢْ ‏( ﺍﻟﺒﻘﺮﺓ ۲۶۷ ‏)
ﺍﮮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻭﺍﻟﻮ ! ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﮐﻤﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺧﺮﭺ ﮐﺮﻭ
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺳﻮﺭۃ ﺍﻟﺘﻮﺑۃ 8: , ﺁﯾﺖ 71: ﻭَﺍﻟْﻤُﺆْﻣِﻨُﻮﻥَ ﻭَﺍﻟْﻤُﺆْﻣِﻨَﺎﺕُ ﺑَﻌْﻀُﻬُﻢْ ﺃَﻭْﻟِﻴَﺎﺀُ ﺑَﻌْﺾٍ ﻳَﺄْﻣُﺮُﻭﻥَ ﺑِﺎﻟْﻤَﻌْﺮُﻭﻑِ ﻭَﻳَﻨْﻬَﻮْﻥَ ﻋَﻦِ ﺍﻟْﻤُﻨﻜَﺮِ ﻭَﻳُﻘِﻴﻤُﻮﻥَ ﺍﻟﺼَّﻼَﺓَ ﻭَﻳُﺆْﺗُﻮﻥَ ﺍﻟﺰَّﻛَﺎﺓَ ﻭَﻳُﻄِﻴﻌُﻮﻥَ ﺍﻟﻠّﻪَ ﻭَﺭَﺳُﻮﻟَﻪُ ﺃُﻭْﻝَ۔ﺋِﻚَ ﺳَﻴَﺮْﺣَﻤُﻬُﻢُ ﺍﻟﻠّﻪُ ﺇِﻥَّ ﺍﻟﻠّﻪَ ﻋَﺰِﻳﺰٌ ﺣَﻜِﻴﻢٌ
ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻞِ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﺮﺩ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻞِ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﺭﻓﯿﻖ ﻭ ﻣﺪﺩﮔﺎﺭ ﮨﯿﮟ، ﻭﮦ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﯼ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﺎﺯ ﻗﺎﺋﻢ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺯﮐﻮٰۃ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﺳﻮﻝ ‏( ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ‏) ﮐﯽ ﺍﻃﺎﻋﺖ ﺑﺠﺎ ﻻﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻥ ﮨﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﻘﺮﯾﺐ ﺭﺣﻢ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﺑﯿﺸﮏ ﺍﻟﻠﮧ ﺑﮍﺍ ﻏﺎﻟﺐ ﺑﮍﯼ ﺣﮑﻤﺖ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائیو!
مجھے اس بات کا شدت سے احساس ہے کہ آج کے اس مہنگائی کے دور میں کوئی ایک یا دو بھائی کسی کی بھرپور مالی مدد نہیں کرسکتے کیونکہ ہر کسی کی اپنی ذمہ داریاں بہت ہیں لیکن یہی کام چھوٹی سطح پر کیا جاسکتا ہے تو میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ جو بھائی بھی دو یا تین ہزار روپے تک بھی استطاعت رکھتا ہو تو اللہ پاک کی رضا کےلئے ہلپ کردے اگر تیس سے چالیس بھائیوں نے بھی ہلپ کردی تو میرا کام بھی ہوجائے گا اور کسی ایک بھائی پر بوجھ بھی نہیں بنے گا
جزاک اللہ خیرا
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺑﺎﺏ ﺍﻟﺒﺮ ﻭﺍﻟﺼﻠۃ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﮨﻮﯾﮟ ﺣﺪﯾﺚ ﯾﮧ ﮨﮯ
ﻭﻋﻦ ﺍﺑﯽ ﮨﺮﯾﺮۃ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻗﺎﻝ ﻗﺎﻝ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ :
ﻣﻦ ﻧﻔﺲ ﻋﻦ ﻣﺴﻠﻢ ﮐﺮﺑۃ ﻣﻦ ﮐﺮﺏ ﺍﻟﺪﻧﯿﺎ ﻧﻔﺲ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﺮﺑۃ ﻣﻦ ﮐﺮﺏ ﯾﻮﻡ ﺍﻟﻘﯿﺎﻣۃ ﻭﻣﻦ ﯾﺴﺮ ﻋﻠﯽ ﻣﻌﺴﺮ ﯾﺴﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻓﯽ ﺍﻟﺪﻧﯿﺎ ﻭﻻﺧﺮۃ ﻭﻣﻦ ﺳﺘﺮ ﻣﺴﻠﻤﺎ ﺳﺘﺮﮦ ﺍﻟﻠﮧ ﻓﯽ ﺍﻟﺪﻧﯿﺎ ﻭﻻﺧﺮۃ ﻭﺍﻟﻠﮧ ﻓﯽ ﻋﻮﻥ ﺍﻟﻌﺒﺪ ﻣﺎ ﮐﺎﻥ ﺍﻟﻌﺒﺪ ﻓﯽ ﻋﻮﻥ ﺍﺧﯿﮧ
‏( ﺍﺧﺮﺟﮧ ﻣﺴﻠﻢ ‏)
ﺍﺑﻮ ﮨﺮﯾﺮۃ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ
ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﮐﺴﯽ ﻣﺴﻠﻢ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺗﻨﮕﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻨﮕﯽ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺁﺧﺮﺕ ﮐﯽ ﺗﻨﮕﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻨﮕﯽ ﺩﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﮔﺎ ۔۔۔ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﮐﺴﯽ ﺗﻨﮕﺪﺳﺖ ﭘﺮ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺩﻧﯿﺎ ﻭ ﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ۔۔۔ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﮐﺴﯽ ﻣﺴﻠﻢ ﮐﮯ ﻋﯿﺐ ﭘﺮ ﭘﺮﺩﮦ ﮈﺍﻟﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺩﻧﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺩﮦ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﮔﮯ۔۔۔ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺑﻨﺪﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
‏( ﻣﺴﻠﻢ ‏)
 
Top