• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

درخواست برائے مالی تعاون

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,022
پوائنٹ
447
ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ ﻭﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺑﺮﮐﺎﺗﮧ
یا اللہ رب العزت
ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎئی اور بہنیں ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﻟﯽ ﻣﺪﺩ ﮐررہے ہیں
ﺍﻥ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮ ﺩﮮ , ﺁﻣﯿﻦ
ﺍﻥ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﺎﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﺮﻗﯽ ﺩﯾﻨﺎ , ﺁﻣﯿﻦ
ﺟﺘﻨﯽ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﺍﻣﯿﺪﯾﮟ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺫﯾﺎﺩﮦ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﻧﺎ . ﺁﻣﯿﻦ
ﺍﻥ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﺎﻻ ﺑﮭﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻧﺼﯿﺐ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﺮﻧﺎ . ﺁﻣﯿﻦ
ﺍﻥ ﺳﺐ ﮐﮯ ﻣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺻﺤﺖ ﻣﯿﮟ ﺭﺯﻕ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﻻﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮐﺖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ ﺁﻣﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﻭﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺁﺳﺎﻧﯿﺎﮞ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ ﺁﻣﯿﻦ
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
 
صمیم طارق

مبتدی
شمولیت
دسمبر 10، 2017
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
9
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قابل احترام بھائیو اور بہنوں
میرے ﻣﺎﻟﯽ ﺣﺎﻻﺕ ﺑﮩﺖ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﯿﮟ میں کچھ عرصے سے سخت مالی تنگی کا شکار ہوں،
میں بطور سیل مین کام بھی کرتا ہوں لیکن اس سے اخراجات پورے نہیں ہو پا رہے، اور قرض دن بدن چڑھتا جا رہا ہے
قرض کی ادائیگی اور اپنا کام شروع کرنے کےلئے
ﻣﺨﯿﺮ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺪﺭﺩ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺳﮯ ﻣﺎﻟﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﯽ ﺍﭘﯿﻞ ﮨﮯ
اسلام علیکم دوست
عرض یوں ہے کے میرے اپنے حالات بہت تنگ ہیں اور قرض لینے کی غلطی کر بیٹھا ہوں
باحالت مبجوری کمیشن پر کام کر رہا ہوں
اگر آپکی کوئی مدد کر سکتا ہوں تو حاضر ہوں دوست آپ 923323553076+ پر واٹس ایپ کریں
قرض ادھار لینے کے بعد مجھے نہ نیند آتی ہے نہ دن میں سکون
بس اللہ پاک سے دعا و امید ہے کے وہ انشاء اللہ ہم پر پاک رزق کے دروازے کھول دیگا
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,022
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
بھائی اللہ پاک آپ کے تنگ حالات کو دور فرمائے آمین
بھائی آپ کو وٹس ایپ پر میسج کردیا ہے
اللہ پاک آپ کو قرض سے نجات عطا فرمائے آمین
ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﻭ ﺍﻣﯿﺪ ﮨﮯ کہ ان شاءاللہ ﻭﮦ ﮨﻢ ﭘﺮ ﭘﺎﮎ ﺭﺯﻕ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﮕﺎ
 
ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
ان شاءﷲ اس آخری عشرے میں دعا ہے کہﷲمجھے بھی توفیق عطا فرمائیں تعاون کرنے کی
 
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,403
ری ایکشن اسکور
26,347
پوائنٹ
995
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قابل احترام بھائیو اور بہنوں
میرے ﻣﺎﻟﯽ ﺣﺎﻻﺕ ﺑﮩﺖ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﯿﮟ میں کچھ عرصے سے سخت مالی تنگی کا شکار ہوں،
میں بطور سیل مین کام بھی کرتا ہوں لیکن اس سے اخراجات پورے نہیں ہو پا رہے، اور قرض دن بدن چڑھتا جا رہا ہے
قرض کی ادائیگی اور اپنا کام شروع کرنے کےلئے
ﻣﺨﯿﺮ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺪﺭﺩ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺳﮯ ﻣﺎﻟﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﯽ ﺍﭘﯿﻞ ﮨﮯ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاہد بھائی! اللہ تعالیٰ آپ پر خصوصی رحم وکرم فرمائے۔ آمین
 
Top