• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

درس نظامی آنلائن

شمولیت
مئی 27، 2014
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
21
درس نظامی ڈاٹ نیٹ علماء کی ایک ایسی جماعت کا نام ہے جس کی خواہش تھی کے جہاں تشنگان علوم

اسلامیہ اپنی علمی پیاس بجھانے کے لئے مدرسوں کا رخ کرتے ہیں وہیں ایک بہت بڑی تعداد عوام الناس کی اپنی مصروفیات کی وجہ سے یا گھریلو مجبوریوں کی وجہ سے مدرسے جانے سے محروم رہ جاتے ہیں ،

ان میں سے بہت سارے لوگ تو صرف یہ سوچ کے کہ ھم مدرسے تو جانہیں سکتے تو لازمی دین کے علم سے بھی محروم ہوجاتے ہیں اور اپنی زندگی اپنی مرضی سے گزارنے لگتے ہیں یہ لوگ تو اپنا بڑا نقصان کرتے ہیں ۔

ایک وہ لوگ ہوتے ہیں جو باوجود اپنی مجبوریوں کے کوشش میں لگے رہتے ہیں کبھی کسی قاری صاحب کو گھر بلالیا تو کبھی مسجد کے امام صاحب سے دین سیکھ لیا بحرحال یہ لوگ قابل تحسین ہیں ۔

اب درس نظامی آنلائن بنانے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی ؟

تو سنیں ہم نے مذکورہ بالا دونوں جماعتوں کو مد نظر رکھا اور سوچا کے کیوں نہ کوئی ایسا سلسلہ شروع کیا جائے جہاں سب کے لئے آسانی بھی ہو کہ وقت کی قید کے بغیر گھر بیٹھے انتہائی سہولت اور اطمینان کے ساتھ علم دین حاصل کرلیں ۔

اگر آپ بھی عالم دین بننا چاہتے ہیں اور گھر بیٹھے وقت نکال سکتے ہیں تو ہم سے رابطہ کیجئے ہم آپ کو مکمل درس نظامی پڑہائیں گے 4 سال کے عرصے میں ۔
مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کیجئے : 2020392-0313
 
شمولیت
مئی 30، 2014
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
10
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر آپ قرآن کریم کا ناظرہ حفظ القرآن (تجوید کے ساتھ) ترجمۃ القرآن اور احادیث نبویہ پڑھنا چاہتے ہیں گھر بیٹھ کر بلکل مناسب فیس کے ساتھ تورابطہ کرسکتے ہیں Skype id shaikhumarfarooq no 03054070105 جزاک اللہ خیراً
 

zahra

رکن
شمولیت
دسمبر 04، 2018
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
48
nice sharing its amazing i really appreciated thanks for all
 
Top