• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

درود شریف کی اہمیت وفضیلت

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
حضرت ابی ھریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ھے فرماتے ھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ھے جس مجلس میں لوگ اللہ تعالی کا ذکر نا کریں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نا بھیجےتو قیامت کی دن وہ مجلس انسان کیلے
حسرت کا باعث ھوگا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
حضرت ابی ھریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ھے فرماتے ھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ھے جس مجلس میں لوگ اللہ تعالی کا ذکر نا کریں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نا بھیجےتو قیامت کی دن وہ مجلس انسان کیلے
حسرت کا باعث ھوگا
السلام علیکم
مفتی صاحب احادیث مبارکہ کا حوالہ بھی لکھا کریں اور عربی متن ہو تو اور بھی اچھی بات ہے۔
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
حضرت ابی ھریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ھے فرماتے ھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ھے جس مجلس میں لوگ اللہ تعالی کا ذکر نا کریں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نا بھیجےتو قیامت کی دن وہ مجلس انسان کیلے
حسرت کا باعث ھوگا
حدیث کا متن اور حوالہ :
عن ابی ھریرۃ قال:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ""ما قعد قوم مقعدا لم یذکرو فیہ اللہ عز و جل، و یصلواعلی النبی الا کان علیھم حسرۃ یوم القیامہ ،و ان دخلوا الجنۃ للثواب "" رواہ احمد و ابن حبان و الحاکم و الخطیب۔،سلسلہ الاحادیث الصحیحہ للالبانی الجزء الاول رقم الحدیث 76
ترجمہ:- حضرت ابو ہریرۃ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "" جس مجلس میں لوگ اللہ کا ذکر نہ کریں ۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نہ بھیجیں وہ مجلس قیامت کے دن ان لوگوں کے لئے باعث حسرت ہوگی خواہ وہ نیک اعمال کے بدلے میں ہی جنت میں چلے جائیں ۔'' اسے احمد ،ابن حبان ،حاکم اور خطیب نے روایت کیا ہے ۔" البانی نے اسے صحیح کا ہے "
 
ابوعیینہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 17، 2012
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
281
پوائنٹ
0
مفتی صاحب کایہ انداز درست ہے
لگتا ہے کہاللہ تعالی نے انھیں سمجھ دےدی ہےاب کافی فرق محسوس ہو رہا ہے ۔الحمدللہ
 
Top