• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی درخواست

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام و علیکم
فورم کے تمام بھائیو اور بہنوں!
آج صبح میری بھتیجی محمد زاہد بن فیض کی بیٹی پیدائش کے تقریبا دو گھنٹے بعد فوت ھوگئی ہےاور بھابھی کی طبیعت بھی کافی خراب ہے فورم پر بھی اور نماز کے بعد بھی دعا کریں کے اللہ پاک دونوں میاں بیوی کو صبراوربھابھی کو شفا عطا فرمائے.آمین
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ،،

شاہد بھائی یہ خبر سن کر بہت افسوس ہوا، خیر الله کی مرضی پر افسوس نہیں جتانا چاہیے، الله پاک آپ کی بھابھی کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔
اور فوت بیٹی کے بدلے الله ان کے ماں باپ کو آخرت میں جنت کا مقام عطا فرمائے. یا الله ہمارے بھائی زاہد بن فیض اور انکی محترمہ کو صبر و استقامت عطا فرمائے اور الله ان کے لئے ہر طریقے سے آسان فرمائے آمین.
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
انا للہ وانا الیہ راجعون
نہایت افسوس ناک خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ بچی کے والدین اور دیگر عزیزوں کو صبر عطا فرمائیں۔ اور آپ کی بھابھی کو جلد صحتیابی عطا فرمائیں۔ اور ان وقتی تکالیف کو آخرت میں اجر عظیم کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام و علیکم
فورم کے تمام بھائیو اور بہنوں!
آج صبح میری بھتیجی محمد زاہد بن فیض کی بیٹی پیدائش کے تقریبا دو گھنٹے بعد فوت ھوگئی ہےاور بھابھی کی طبیعت بھی کافی خراب ہے فورم پر بھی اور نماز کے بعد بھی دعا کریں کے اللہ پاک دونوں میاں بیوی کو صبراوربھابھی کو شفا عطا فرمائے.آمین
آمین ثم آمین
وعلیکم السلام ،،

شاہد بھائی یہ خبر سن کر بہت افسوس ہوا، خیر الله کی مرضی پر افسوس نہیں جتانا چاہیے، الله پاک آپ کی بھابھی کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔
اور فوت بیٹی کے بدلے الله ان کے ماں باپ کو آخرت میں جنت کا مقام عطا فرمائے. یا الله ہمارے بھائی زاہد بن فیض اور انکی محترمہ کو صبر و استقامت عطا فرمائے اور الله ان کے لئے ہر طریقے سے آسان فرمائے آمین.
آمین ثم آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
انا للہ وانا الیہ راجعون
نہایت افسوس ناک خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ بچی کے والدین اور دیگر عزیزوں کو صبر عطا فرمائیں۔ اور آپ کی بھابھی کو جلد صحتیابی عطا فرمائیں۔ اور ان وقتی تکالیف کو آخرت میں اجر عظیم کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
آمین ثم آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
صبح بھابھی کی جان خطرے میں تھی لیکن بروقت خون لگنے پر ان کی طبیعت سنبھل گئی۔الحمدللہ

یہ سب میرے اللہ کا فضل وکرم ہے۔

جبکہ ننھی سی جان کی زندگی زیادہ نہیں تھی۔یہ بھی اللہ کی مرضی ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی زاہد اور ہم لواحقین کو صبر کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
صبح بھابھی کی جان خطرے میں تھی لیکن بروقت خون لگنے پر ان کی طبیعت سنبھل گئی۔الحمدللہ

یہ سب میرے اللہ کا فضل وکرم ہے۔

جبکہ ننھی سی جان کی زندگی زیادہ نہیں تھی۔یہ بھی اللہ کی مرضی ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی زاہد اور ہم لواحقین کو صبر کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
الحمدللہ ارسلان بھائی آپ نے اسی بیچ ایک اچھی خبر دی ہے، بھابھی کی طبعیت اب ٹھیک ہے یہ جان کر تسلی ملی ہے، ورنہ میں تو یہی سوچ رہا تھا کہ زاہد بن فیض بھائی کتنے ٹینشن میں ہوں گے. الله مکمل شفاء عطا فرمائے آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
الحمدللہ ارسلان بھائی آپ نے اسی بیچ ایک اچھی خبر دی ہے، بھابھی کی طبعیت اب ٹھیک ہے یہ جان کر تسلی ملی ہے، ورنہ میں تو یہی سوچ رہا تھا کہ زاہد بن فیض بھائی کتنے ٹینشن میں ہوں گے. الله مکمل شفاء عطا فرمائے آمین

آمین
جزاک اللہ خیرا
عامر بھائی
 
ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
اناللہ واناالیہ راجعون !
واقعی افسوس ناک خبر ہے، محمد زاہد بن فیض بھائی کو اللہ تعالیٰ اس موقع پر صبل جمیل عطا فرمائے اور ان کی اہلیہ کی طبیعت ٹھیک ہونے کی دعا ہے
اللہ تعالیٰ آخرت میں اس کا بدلہ ضرور دے گا زاہد بھائی ان شاءاللہ
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
انا للہ وانا الیہ راجعون
نہایت افسوس ناک خبر ہے۔مگر ہم وہی بات کہیں گے جس کا ہمیں اسلام پابند بناتا ہے۔ اللہ تعالیٰ بچی کے والدین اور دیگر عزیزوں کو صبر عطا فرمائیں۔ اور آپ کی بھابھی کو جلد صحتیابی عطا فرمائیں۔ اور ان وقتی تکالیف کو آخرت میں اجر عظیم کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 
Top