• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی شدت سے ضرورت

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خبر پڑھ کر بہت دکھ ہوا اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ان لوگوں کےدلوں کو اسلام کی طرف پھیردے۔
عامر بھائی
اللہ تعالی آپ کے بھائی،اس کے ساتھی الغرض تمام موحد مسلمانوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔اور ہر وقت ان کا حامی وناصر ہو۔آمین
 

نجم

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
480
پوائنٹ
79
السلام علیکم عامر بھائی!
اللہ پاک آپ کے بھائی کو اور ان کے دوست احباب کو جلد از جلد شفا یاب کرے اور تفرقہ بازی ختم کرے۔ آمین۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

دوستوں اور بھائیوں سے درخواست ہے کی وہ میرے بڑے بھائی اور انکے ساتھیوں کے لئے دعا کریں.

در اصل معاملہ یہ ہے کی میرے بڑے بھائی اور انکے ساتھی ایک بریلوی محلہ میں ایک دیوبندی مسجد بنانے کے لئے گئے ہوئے تھے وہاں ان پر پتھراؤ ہوا اور ایک ساتھی کی آنکھ پھوڑ دی گئی. اور اسی ساتھی کو اتنا مارا گیا ہے کی بیچارہ خون کی الٹی کر رہا ہے. جب اس ساتھی کو اسپتال لے جایا گیا تو وہاں پوری بھیڑ نے ہنگامہ کر دیا اور اس کا علاج بھی نہ ہو سکا. بیچارہ اب بھی گھر میں خون کی الٹی کر رہا ہے اور بہت نازک حالت میں ہے.

میرے بڑے بھائی اور انکے ساتھیوں پر اب بھی خطرہ برقرار ہے اس لئے آپ سبھی بھائی ان ساتھیوں کے لئے سلامتی کی دعا کریں اور ساتھ ہی یہ بھی دعا کریں کی وہاں ایک مسجد امن کے ساتھ قائم ہو.


الله حافظ
ولسلام
السلام علیکم

محترم جس بندے کی آنکھ پر زخم اور خون کی قے آ رہی تھیں اس پر جو ظلم ہوا اس کا دلی دکھ و صدمہ پہنچا ہو سکے تو ان کی خیریت پر مطلع کریں۔

مسجد بنانے پر آپکے بھائی اور ان کی ٹیم کو ان حالات پر لازم علم ہو گا کہ وہاں کے حالات کیا ہیں اور کیا ہو سکتا ھے اور جو پہلے سے وہاں اس پر کام کر رہے ہیں وہ تعداد میں بھی زیادہ ہونگے اس لئے ایسے کام جوش سے نہیں بلکہ ہوش سے اور آرام سے مل بیٹھ کر کئے جاتے ہیں اور اس میں بڑے بزرگوں کو بھی ساتھ لے کر چلنا پڑتا ھے یوں سمجھ لیں ہر طرح سے پیار کا راستہ تلاش کرنا پڑتا ھے زمانہ ہی اسطرح کا چل رہا ھے۔

والسلام
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عامر بھائی!
اللہ تعالی آپ کے بھائی،ان کے ساتھیوں کو شفا عطا فرماۓ۔اور ان لوگوں کو ہدایت دے۔
آمین ثم آمین
 
Top