• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی ضرورت

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم

دوستوں اس بار پھر شرمندہ ہوں، کیونکہ بار بار آپ لوگوں سے دعا کی درخواست کرتے رہتا ہوں، مجھے معاف کرنا،
دوستوں میں اس وقت ایک مصیبت میں مبتلا ہوں، جس کا ذکر کرنا مناسب نہیں سمجھتا، کچھ دشمن کا خوف ہے، کئی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ آپ لوگوں سے کہوں، لیکن شرم کے مارے بتا نہیں سکا، کیونکہ میں بہت دعا کی درخواست کرتا ہوں، لیکن دوستوں میں اسی وقت آپ لوگوں کو یاد کرتا ہوں جب میں بہت زیادہ پریشانی میں ہوتا ہوں، آپ لوگ ضرور میرے لئے دعا کریں، الله سے میری حفاظت کی دعا کریں
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپکی حفاظت فرمائے اور آپکی ہر قسم کی پریشانی کو جلد ازجلد دور کردے۔ آمین۔
اللہ رب العزت آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپکے ساتھ عافیت والا معاملا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
اللہ سبحان وتعالٰی سے دعا ہے کے وہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے امین
آمین ثم آمین یا رب العالمین
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
عامر بھائی مومن کیلئے دعا ہی ایک ایسا ہتھیار ہے جس کو وہ ہر مشکل گھڑی میں استعمال کر سکتا ہے۔
اور دعا کا کہہ کر آپ ہمارے لئے بھی مشکلات سے نکلنے کا ایک ذریعہ بنتے ہیں اس میں بری بات کونسی ہے۔۔۔۔

اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو اور آپ کو تمام قسم کی پریشانیوں سے نجات عطا فرمائیں۔ آمین
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
عامر بھائی مومن کیلئے دعا ہی ایک ایسا ہتھیار ہے جس کو وہ ہر مشکل گھڑی میں استعمال کر سکتا ہے۔
اور دعا کا کہہ کر آپ ہمارے لئے بھی مشکلات سے نکلنے کا ایک ذریعہ بنتے ہیں اس میں بری بات کونسی ہے۔۔۔۔

اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو اور آپ کو تمام قسم کی پریشانیوں سے نجات عطا فرمائیں۔ آمین
آمین ثم آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
عامر بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ دعا کے لئے تو آپ بلاجھجک کہہ دیا کریں، اس میں بھلا کیا شرم۔ اور ویسے بھی ہم جو دعائیں آپ کے لئے کریں گے ، ان شاء اللہ وہ دعائیں ہمارے حق میں بھی قبول ہوں گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائیں آمین۔
 
Top