• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کے ساتھ ساتھ ایک اپیل

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم،

اس فورم پر موجود تمام رکن اور دوستوں سے ایک درخواست ہے کہ جب بھی کسی بھائی یا بہن کوئی دعا کی درخواست کرے تو ہمیں صرف ٹائپ کر کے یا کاپی پیسٹ کر کے دعا دینے کے ساتھ ساتھ دل سے بھی دعا کا اہتمام کرنا چاہیے، اس فورم پر ہر روز کوئی نہ کوئی بھائی بیمار یا پریشان ہوتا ہے تو ہمیں ہماری نماز کے بعد یا کچھ دیر کے لئے الله سے دعا ضرور کرنی چاہیے،

میں ایسا اس لئے کہہ رہا ہوں کیونکہ میں بھی اسی طرح سے فورم پر صرف ٹائپ کر کے دعا تو دے دیتا ہوں لیکن کبھی نماز کے بعد اپنے ان بھائیوں یا بہنوں کے لئے دل سے دعا دینا بھول جاتا ہوں. الله معاف کرے. آمین

اس سے سب سے بڑا فایدہ یہ ہوگا کی سنت پر عمل بھی ہو جائیگا اور پریشان لوگوں کو فایدہ بھی زیادہ ہوگا ان شاء الله.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی بالکل درست فرمایا آپ نے عامر بھائی اور ایک بہت ہی اہم بات کی طرف توجہ دلائی۔اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
جزاک اللہ خیرا


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
ایک مسلم کی دوسرے مسلم کے حق میں اس کی عدم موجودگی میں دعا قبول ہوتی ہے دعا کرنے والے شخص کےسر کے پاس فرشتہ مقرر ہوتا ہےجب وہ اپنے بھا ئی کے لیے
خیرو برکت کی دعا کرتا ہےتو فرشتہ دعا پر امین کہتا ہے نیز کہتا ہےتجھے بھی اس کی مثل حاصل ہو( مسلم)
 

فہیم

مبتدی
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
161
پوائنٹ
16
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
آپ نے درست فرمایا ہمیں اس پر غور کرنا چاہیے۔
 
Top