• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعوت و تبلیغ کے ثمرات

شمولیت
اکتوبر 26، 2011
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
225
پوائنٹ
31
دعوت و تبلیغ کے ثمرات

اِنَّ الْعَالِمَ اِذَا زَرَعَ عِلْمَہُ عِنْدَ غَیْرِہِ
ثُمَّ مَاتَ جَرَی عَلَیْہِ اَجْرُہُ
وَبَقِیَ لَہُ ذِکْرُہُ
وَھُوَ عُمَرٌ ثَانٍ وَحَیَاۃً اُخْرَی
وَذَالِکَ اَحَقُّ مَا تَنَافَسَ فِیْہِ الْمُتَنَافِسُوْنَ
وَ رَغِبَ فِیْہِ الرَّاغِبُوْنَ

جب عالم کسی دوسرے شخص میں علم کا بیج بوتا ہے اور پھر فوت ہو جاتا ہے تو اس کا اجر جاری رہتا ہے،اس کا تذکرہ باقی رہتا ہے اور یہ دوسری عمر اور نئی زندگی ہے۔یہی مقام اس قابل ہے کہ باہمی مقابلہ کرنے والے اس میں مقابلہ کریںاور رغبت کرنے والے رغبت کریں۔
(امام ابن قیمؒ ، مفتاح دار السعادۃ)
 
Top