• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعوت ِقرآن و حدیث"(تاریخ و تحریکِ اہلحدیث)

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
الحمد للہ شیخ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کی تاریخ و تحریکِ اہلحدیث پر مبنی ایک انتہائی مدلل اور جامع کتاب بنام " دعوت ِقرآن و حدیث" تحقیق و تخریج اور تعلیقات کے ساتھ مکتبہ الافکار کی جانب سےشائع کی گئی ہے۔ یہ کتاب 56 صفحات پر مشتمل ہے جو علماء اورعوام دونوں کے لئے یکساں طور پر مفید ہے۔
اور یہ کتاب مخالفین کے ان پروپیگنڈوں کا رد بلیغ کرتی ہے کہ اہلحدیث 1857 سے پہلے ہندوستان میں یا دنیا کے کسی بھی خطے میں نہیں پائے جاتے تھے..الحمد للہ
جن علمائے کرام نے اس کتاب کو
خریج اور تعلیقات کے ساتھ زینت بخشی اور اسے منصہء شہود پر لایا ان کے اسماء:
تحقیق و تخریج: ابن شیر محمد ہوشیارپوری
ابتدائیہ, نظر ثانی اور تعلیقات : ابن الحسن امرتسری
اللہ تبارک و تعالی اس کتاب کےمولف اور جملہ معاونین کی خدمات اور ان کے اخلاص کوشرف قبولیت بخشے اور اسے ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین
نیچے ڈائونلوڈ پیج کی لنک دی گئی ہے, اس پیج پر جا کر بائیں طرف pdf download پر کلک کر کے کتاب ڈائونلوڈ فرمائیں اور اسے پرنٹ کر وا کر اپنے پاس محفوظ کر لیں اور دوسروں تک بھی پہونچائیں۔
نوٹ:
اس کتاب کوافادہ عام کے لئے شائع کروایا جا سکتا ہے۔
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
جزاکم اللہ خیرا
ڈائونلوڈ لنک:
https://archive.org/…/DawatEQuranOHadithByHafizJalaluddinQa…
 
Top