• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
کیا کوئی ایسا طریقہ ہو سکتا ہے کہ آن لائن میں بھی ککڑی دعوت میں شریک ہو سکوں یا
کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا طریقہ کہ منہ لاہور کی طرف کر لوں اور اور ثواب مجھے بھی مل جائے

"منہ طرف لاہور شریف مزہ ککڑی کا

ساتھ ان تمام کے جو کھائیں ککڑی
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
شومئی قسمت, لاہور محدث فورم کی جائے پیدائش و مرکز ہے اور اراکین کی کثیر تعداد بھی لاہور و گردونواح سے تعلق رکھتی ہے۔ گو کہ فورم کے انتہائی اہم اراکین جیسے شاکر بھائی و عمیر بھائی کراچی سے ہیں اسی طرح دیگر اراکین مثلا فیض الابرار بھائی و شاہد نذیر بھائی و عامر یونس بھائی اور اس کے علاوہ دوسرے کئی اراکین۔..بہرحال قلیل کو کثیر و مرکز کی طرف آنا چاہیے۔..
قلیل اور کثیر کی تو میں نے بات کی ہی نہیں ہے لاہور میں ہی کسی مناسبت سے ایک مجلس ہونی چاہیے جس میں فورم کے تمام اراکین کی حاضری ممکن بنائی جائے ممکنہ حد تک اور صرف گفتند ، نشستند تک بات نہ ہو بلکہ اس میں مستقبل کے منصوبہ جات پر بھی بات کی جائے اور تعاونوا علی البر والتقوی کا جدید وسائل اعلام کی مجال میں بھی مظاہرہ بھی ہونا چاہیے، اس پر بھی بات ہو ۔ اور میں تو ابھی تراویح پڑھ کر آیا ہوں تو یہ دعا بھی کر کے آیا ہوں اللہ ہمیں کسی مقام پر اپنی محبت اور اپنے دین کے لیے اکٹھا کر امکانات بھی تیری قدرت میں وسائل بھی تیری قدرت میں اور توفیق بھی تیری ۔ دعا تو کروں نا جو میرا کام ہے وہ میں کروں اور جو اللہ کا کام ہے وہ کام اللہ کرے گا ان شاء اللہ
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اور اگر ایسا نہ ہوا تو دھرنا ہو گا
اور
اگر آپ ککڑی پارٹی کریں گے تو پھر ہم کراچی میں ککڑ پارٹی کریں گے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
لاہور میں ہی کسی مناسبت سے ایک مجلس ہونی چاہیے جس میں فورم کے تمام اراکین کی حاضری ممکن بنائی جائے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
شیخ صاحب! بین السطور میرا بھی یہی مقدمہ ہے۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ویسے کہ'' کراچی والوں'' کو چاہئے کہ وہ اس لاہوری دعوت میں کم سے کم اچار ساتھ لے جائیں، وگرنہ یہ تو آپ کے سامنے پھیکی پھیکی ککڑی رکھ دیں گے!! ساتھ اچار ہ ہو گا تو کچھ مرچ مصالحہ آ ہی جائے گا!!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم کے فعال اراکین و علماء میں محترم @اسحاق سلفی بھائی اور محترم @ابن داود بھائی کی جائے سکونت مجھ جیسے عامی کو معلوم نہیں، اگر ہو سکے تو مطلع کر دیں۔ جزاکم اللہ خیرا! تاکہ شہروں کے حوالے سے کوئی بات چیت ہو تو آپ لوگوں کو بھی شامل گفتگو کیا جاسکے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم تو ایک درد کی طرح ہیں جو ہمیشہ سفر میں رہتا ہے!!
کبھی سر میں کبھی کمر میں رہتا ہے
عجیب درد ہے ہمیشہ سفر میں رہتا ہے

والدین بھارتی گجرات سے ہجرت کر کے کراچی آباد ہوئے تھے، جبکہ میری پیدائش کراچی کی ہے وہی جوان ہوئے ، اور جوانی کے آغاز میں ہی حصول تعلیم کے لئے المانیہ یعنی کے جرمنی آمد ہوئی، اور پھر وہیں کے ہو کر رہ گئے!!
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم تو ایک درد کی طرح ہیں جو ہمیشہ سفر میں رہتا ہے!!
کبھی سر میں کبھی کمر میں رہتا ہے
عجیب درد ہے ہمیشہ سفر میں رہتا ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے۔ آمین!
تو گویا آپ " شہر دردستان " میں رہائش پذیر ہیں۔....ابتسامہ۔...
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم کے فعال اراکین و علماء میں محترم @اسحاق سلفی بھائی اور محترم @ابن داود بھائی کی جائے سکونت مجھ جیسے عامی کو معلوم نہیں، اگر ہو سکے تو مطلع کر دیں۔ جزاکم اللہ خیرا! تاکہ شہروں کے حوالے سے کوئی بات چیت ہو تو آپ لوگوں کو بھی شامل گفتگو کیا جاسکے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛
پنجاب کے شمال مغرب میں دریائے سندھ کے کنارے پنجاب کا آخری ضلع ’’ اٹک ‘‘
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کچھ معزز بھائیوں نے دوسرے پلیٹ فارمز پر درج ذیل سوالات اٹھائے ہیں۔.
1. یہ ککڑی دیسی ہو گی یا ولائتی...
2. ککڑی دیسی ہوسی کہ پردیسی؟
جس پر ہم نے درج ذیل سیاسی بیانات داغ دیئے ہیں۔.
1. اپنے دیس پاکستان کی ہی ہو گی... یعنی پیدائشی پاکستانی البتہ اس کے آباؤ اجداد دیسی ہیں یا پردیسی کوئی پتا نہیں....ابتسامہ...

2..اپنے دیس کی....اس کے آباؤ اجداد شائد پردیسی ہی ہونگے..ابتسامہ

اصل وضاحت محترم @عبدہ بھائی ہی کریں گے۔
 
Top