• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دفاع امام ابوحنيفة رحمه الله تعالى

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ہر دور میں یہ ثابت کیا گیا کہ کتب فقہ کو کتاب و سنۃ سے مدلل کیا گیا ھے لیکن جب کتب فقہ کو کتاب و سنۃ سے موازنہ کیا گیا تو کتاب و سنۃ اور کتب فقہ کے درمیان زمین و آسمان کی دوری نظر آتی ھے ، کیوں یہ تو @محمد باقر بھائی بتا سکتے ہیں -
 
Top