• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دلہن عروسی جوڑے میں بیٹھی تھی کہ دولہا آیا اور کہنے لگا ---

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
دلہن عروسی جوڑے میں بیٹھی تھی کہ دولہا آیا اور کہنے لگا

" مجھے اس دن کا کافی عرصے سے انتظار تھا "۔

دلہن نے جواب دیا " اس وقت دن نہیں رات ہے" ۔

میرا مطلب ہے کہ تمہیں حاصل کرنے کے لیے میں نے کتنے پاپڑ بیلے
دولہا نے وضاحت پیش کی ۔

" اس کا مطلب ہے تم پاپڑ بیلنے کا کام کرتے ہو لیکن ہمیں تو کچھ اور ہی بتایا گیا تھا دلہن نے کہا ۔

" پیاری ! تم سمجھیں نہیں " دولہا نے روہانسا ہو کر کہا ۔

" اس سے پہلے تو کسی دولہا نے اپنی دلہن سے ایسی بات نہیں کی ہوگی کہ وہ ناسمجھ ہے" ۔ دلہن بولی ۔

دولہا اپنا سر پکڑ کر بیٹھ گیا اور کہنے لگا
ابا صحیح کہتے ہیں کہ دلہن گھر سے رخصت ہو تے وقت خود رو کر سب کو رلا دیتی ہے ۔ اور دولہا بے چارہ ساری زندگی روتا رہتا ہے ۔ دلہن نے پھر جواب دیا

" اب ساری زندگی کہاں رہ گئی ہے تقریباً آدھی تو گذر گئی ہے
 
  • پسند
Reactions: Dua
Top